Tera Aitbaar Chahiye By Ana Ilyas

Tera Aitbaar Chahiye by Ana Ilyas is a romantic Urdu novel about love and emotions.

 

Tera Aitbaar Chahiye By Ana Ilyas

Novel's NameTera Aitbaar Chahiye
Writer's NameAna Ilyas
File TypePDF
File Size1.61
Download OptionAvailable

سر وہ اپنا موبائل نمبر دے ديں  يشر کو اٹھتے ديکھ کر وہ تيزی سے بولی۔

اسکی بات پر بڑی خوبصورت مسکراہٹ اسکے ہونٹوں پر رينگی۔

ابھی سر؟ اس نے بھنويں اچکاتے عزہ کو ديکھا۔

ہمم ديکھتے ايسے ظالم طریقےسے ہيں جيسے مجھے ان سے محبت ہو ہی جاۓ گی

يشر کی مسکراہٹ سے نظريں چراتے ہوۓخود کو

نجانے اس نے کيا باور کرانے کی کوشش کی تھی۔  ‎‎ 

آپ مجھے يشر بھی کہہ سکتی ہيں۔

سيريسلی آفس کی طرح کوئ پينلٹی نہيں ہوگی۔ خير نمبر آپ نوٹ کر ليں۔

 اسے مسکراتی نظروں سے کہتے ساتھ ہی يشر نے نمبر نوٹ کروايا

اس نے جلدی سے اپنے موبائل ميں سيو کيا۔

وہ اکثر آفس ميں اپنے ورکرز کو کسی کام کے غلط ہو جانے پر انوکھی سزا ديتا تھا

کہ جس نے کچھ غلط کيا وہ سب کو پزا يا برگرز کھلاۓ گا۔

 

 

 

تیرا اعتبار چاہیے

مصنفہ: انا الیاس

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

تیرا اعتبار چاہیے ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس میں محبت، اعتماد اور رشتوں کی مضبوطی کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو غلط فہمیوں، آزمائشوں اور حالات کے باوجود ایک دوسرے پر اعتماد قائم رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور اعتماد

وفاداری اور وابستگی

جذباتی کشمکش

رشتوں کی آزمائش

اہم لمحات

محبت کا آغاز

اعتماد کا امتحان

حقیقت کا انکشاف

اختتام پر قربت اور سکون

تیرا اعتبار چاہیے یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت کی بنیاد اعتماد، خلوص اور ایک دوسرے پر یقین ہوتا ہے۔

Tera Aitbaar Chahiye Urdu Novel By Ana Ilyas Free PDF

 

Tera Aitbaar Chahiye offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re drawn to stories that test love with trials and truth, explore Deedar-e-Ishqam by Areej Shah — a heartfelt novel of resilience, sacrifice, and finding light through the darkest storms.

If you’re drawn to emotional romance, intense devotion, and a love story filled with passion and sacrifice, explore Piya Bawri by Sidra Sheikh — a captivating novel that beautifully portrays the depth of true love and unwavering emotions.