Tera Hoon Jan Le By Rimsha Hussain

Tera Hoon Jaan Le by Rimsha Hussain is a romantic Urdu novel that explores deep love, emotions, and strong relationships. The story reflects passion, misunderstandings, and heartfelt connections between characters.

tera hoon jan la by rimsha hussain

Novel's NameTera Hoon Jan Le
Writer's NameRimsha Hussain
File TypePDF
File Size10.2
Download OptionAvailable

یامین یمان کے گھر آیا تو نظر صوفے پہ بیٹھی ماہ روز پہ پڑی

جو تھوڑا جھک کر اپنے سینڈل کی اسٹریپ بند کرنے کی کوششوں میں تھی۔۔

دور سے بھی یامین اُس کے چہرے پہ چھائی جھنجھلاہٹ واضع دیکھ سکتا تھا۔۔۔۔۔

یامین مسکراکر نفی میں سرہلاتا اُس تک آیا۔۔۔

لاؤ میں کردیتا ہو۔۔۔۔ایک اسٹریپ باندھنا بھی نہیں آتی تمہیں۔۔۔۔۔

اچانک یامین کی آواز سن کر ماہ روز نے ہربڑاکر اپنا سراُٹھایا تھا

جو اُس سے بات کرتا پاس گھٹنوں کے بل بیٹھ کر سینڈل کی اسٹریپ پہ ہاتھ رکھنے لگا تھا۔۔۔

نہیں نہیں میں کرلوں گی۔۔۔

ماہ روز سٹپٹاکر بولی اُس کو عجیب سا لگا یوں یامین کا ایسے بیٹھنا۔۔۔

ڈونٹ بی سِلی اگر تمہیں یاد نہ ہو تو بتادوں

تمہارے شوز کی لیس میں ہی باندھا کرتا تھا۔۔۔

یامین اُس کو گھوری سے نوازتا سینڈل کی اسٹریپ باندھ چُکا تھا۔۔۔

 

 

تیرا ہوں جان لے

 رمشا حسین 

 صنف: رومانوی، جذباتی، نفسیاتی

: خلاصہ

تیرا ہوں جان لے رمشا حسین کی تحریر کردہ ایک ایسی داستان ہے جس میں محبت ایک فطری جذبہ نہیں بلکہ ایک ایسی آگ ہے جو جب اندر جلتی ہے، تو خاموشی سے راکھ بھی بنا سکتی ہے  اور جب باہر بھڑکتی ہے، تو سب کچھ جلا کر خاک بھی کر دیتی ہے۔ یہ ناول صرف عشق کی سچائی کی نہیں، بلکہ اس اندھیرے کی کہانی ہے جو کسی کے دل میں بسنے والے زخموں سے پیدا ہوتا ہے۔رمشا حسین نے اس کہانی میں صرف محبت کی خوبصورتی نہیں دکھائی — بلکہ اُس کا وہ رُخ بھی آشکار کیا ہے جو عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے: جب محبت زبردستی، بےچینی، اور ذہنی دباؤ میں ڈھل جائے؛ جب “تیرا ہوں” کا مطلب “تیرا ہی رہوں گا، چاہے میری چاہت تمہارے لیے زہر کیوں نہ بن جائے” جیسا خطرناک جنون بن جائے۔”تیرا ہوں جان لے اُن لوگوں کی کہانی ہے جن کے رشتے بظاہر محبت کے بندھن میں بندھے ہوتے ہیں، مگر اصل میں وہ ایک ذہنی قید، اور ایک غیر متوازن تعلق کی زنجیر ہوتے ہیں۔ یہ ناول قاری کو مجبور کرتا ہے کہ وہ محبت کے عام تصورات سے ہٹ کر اُس کی خاموش سفاکی کو بھی محسوس کرے۔

اہم موضوعات

محبت اور وفا

غلط فہمیاں

صبر اور اعتماد

اہم لمحات

محبت کا آغاز

جذباتی کشمکش

دوری اور غلط فہمیاں

اختتام پر احساس اور قربت

تیرا ہوں جان لے یہ پیغام دیتا ہے کہ محبت اگر سچی ہو تو وہ ہر آزمائش سے گزر کر بھی قائم رہتی ہے، مگر اسے نبھانے کے لیے سمجھ اور اعتماد ضروری ہے۔

 

Tera Hoon Jan Le Urdu Novel By Rimsha Hussain Free PDF

 

This emotional Urdu novel offers engaging storytelling with intense moments and relatable feelings. Tera Hoon Jaan Le by Rimsha Hussain is a lovely addition to modern Urdu novels. Free PDF download is available now.

 

 

If you’re drawn to emotional storytelling and themes of protection, love, and sacrifice, explore Mera Muhafiz by Umm e Laila — a heartfelt journey where love becomes a shield through trials, pain, and unexpected fate.

If you’re drawn to nostalgic romance and cozy, rain‑kissed moments, explore December Ki Sham Tum Mein Aur Barish by Shahzadi Hifsa — a heartfelt Urdu novel where love, memory, and the magic of rainy December nights blend beautifully.