Tere Ishq Mein Range Jana by Fatima Mehmood

Tere Ishq Mein Range Jana by Fatima Mehmood is a romantic Urdu novel about love and emotions.

 

Tere Ishq Mein Range Jana by Fatima Mehmood

Novel's NameTere Ishq Mein Range Jana
Writer's NameFatima Mehmood
File TypePDF
File Size2.26
Download OptionAvailable

دردانہ جب ریسٹورینٹ آئی تو اس کا استقبال شاندار طریقے سے کیا گیا۔

اندر چمکتی روشنیوں میں اس کی رنگت بھی چمک رہی تھی۔

جو کہ فیروزی ٹو پیس پینٹ کوٹ میں ملبوس، وائیٹ اسنیکرز پہنے ہوئے تھی۔

سلکی کالے بال جو کہ لمبائی میں کندھوں سے ذرا نیچے تھے

اورماتھے پر بے بی کٹ تھے اور خوبصورت بھی لگ رہےتھے۔

اوذی بھی دولڑکوں سمیت وہاں تشریف لاچکا تھا۔

جبکہ مرہال کا خوشی پر گلاس وال کے اس پار بیٹھے شخص کی آنکھیں شرخ انگارہ ہورہی تھیں۔

اس کا بس چلتا تو وہ سب تہس نہس کر دیتا

لیکن وہ کیسے کر تا مقابل بھی تو انتہا کی بد تمیز لڑ کی ثابت ہوتی تھی۔

وہ مٹھیاں بھینچتا گارڈز کو رکنے کا کہہ کر خود گلاس وال کے پار چلا گیا۔

محترمہ مربال کیسی ہیں آپ؟ اگر آپ کی پارٹی ختم ہو گئی

ہو تو ذرا باہر تشریف لائیں گی۔ اس کی بھاری مردانہ آواز سب کی سماعتوں سے ٹکرائی۔

مرہال نے جب سامنے اس کی وجیہہ پر سنلٹی کے ساتھ اس کی آنکھوں میں جلتے

انگاروں کو دیکھا تو اس کے چودہ طبق روشن ہو گئےاس نے ہاتھ پھیلایا

تو وہ منہ بگاڑتی اس کے پیچھے باہر نکل گئی۔

کیا مسئلہ ہے آپ کسی کو سکون سے جینے نہیں دے سکتے کیا؟

وہ پارکنگ ایریا میں پہنچ کر ہی پھٹ پڑی۔

اُس نے کوئی تاثر نہ دیا۔

میں کچھ کہہ رہی ہوں مجھے یوں سب کے سامنے باہر لانے کا مقصد ؟

زیادہ میرے سامنے زبان چلانے کی ضرورت نہیں ہے

تم لڑکی ہو اور اند ھیرے میں یوں پارٹیز کرنا ہماری حویلی کی لڑکیوں کو زیب نہیں دیتا۔ “

بھاڑ میں جائیں آپ اور آپ کی حویلی ہر وقت حویلی، حویلی، حویلی۔

حویلی کے علاوہ بھی میری کوئی

زندگی ہے۔ مر ہال چلاؤ مت۔ 

اس نے لال اگارہ آنکھوں سے اُس کی غصے سے بھری آنکھوں میں دیکھا۔

 اور میری بات کان کھول کر سُن لو اس لڑکے سے

تم دور ہی رہا کرو تمہارے لیے اچھا ہو گا کیونکہ تم

صرف اور صرف میری ہو اور باقی مجھے سدھارنا اچھے سے آتا ہے۔

وہ کہہ کر گاڑی کی طرف بڑھا جہاں ایک گارڈ دروازہ کھولنے کو بے تاب کھڑ ا تھا۔

اور کر بھی کیا سکتے ہیں آپ اپنی مردانگی مجھ پر ہی دکھا سکتے ہیں

اور کوئی کام آتا ہو تو کریں نا اور ہر وقت جاسوسی کرتے رہتے ہیں

فارغ لوگ۔  اس نے سخت لہجے میں کہہ کر رُخ ذرا پھیرا۔

 

 

تیرے عشق میں رنگ جانا

از فاطمہ محمود

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

تیرے عشق میں رنگے جانا ایک دلکش اور احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، وابستگی اور عشق کے رنگوں کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو محبت کی راہ میں مختلف آزمائشوں، غلط فہمیوں اور جذباتی کشمکش کا سامنا کرتے ہوئے اپنے رشتے کو مضبوط بناتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

رشتوں کی آزمائش

اہم لمحات

محبت کا آغاز

مشکلات کا سامنا

احساسات کی گہرائی

اختتام پر قربت اور سکون

تیرے عشق میں رنگے جانا یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت انسان کی شخصیت اور زندگی کو خوبصورت رنگوں سے بھر دیتی ہے۔

Tere Ishq Mein Range Jana Urdu Novel By Fatima Mehmood

 

Tere Ishq Mein Range Jana offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re drawn to emotional storytelling, love, and a deeply touching journey of healing and connection, explore Mohabbat Dard Ka Darman by Muhammad Usama Arif — a heartfelt novel that beautifully shows how love becomes both the pain and the cure.

If you’re drawn to emotional romance, sacrifice, and soul-deep connections, explore Rooh e Yaram by Areej Shah — a captivating novel that beautifully portrays love, loyalty, and the power of true emotions.