Tere Mere Darmiyan by Ana Ilyas

Tere Mere Darmiyan by Ana Ilyas is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Tere Mere Darmiyan by Ana Ilyas

 

Novel's NameTere Mere Darmiyan
Writer's NameAna Ilyas
File TypePDF
File Size1.23
Download OptionAvailable

يہ ہالہ کے انکے فليٹ ميں آنے کا بعد پہلی صبح تھی کہ وہ خود ناشتہ بنا رہا تھا۔

جلدی جلدی اس نے اپنے اور ہالہ کے لئيے ناشتہ بنايا۔

اپنی رات والی بے اختياری پر وہ خود بھی حيران تھا۔

يہ کيسا رشتہ تھا کہ وہ جو لڑکيوں سے الرجک تھا

اب ايک لڑکی کے آگے اپنے دل کو جھکنے سے روک نہيں پا رہا تھا۔

ناشتہ بنا کر وہ اپنے روم ميں گيا۔ ہالہ مزے سے سو رہی تھی۔

اسے سوتے ديکھ کر بے اختيار ايک مسکراتٹ اسکے چہرے پر آئ۔

بہت آہستہ سے وہ اسکے قريب گيا۔

اٹس رئيلی ڈيفيکلٹ ٹو ليو يو ناؤ۔

وہی احساس اور بے اختياری جو رات سے اسے اپنی لپيٹ ميں ل‏ئيے ہوئ تھی

وہ اسے اس سوۓ ہوۓ وجود کی طرف کھينچ کر

کچھ گستاخياں کرنے پر مجبور کر رہی تھی۔

اس نے خود پر کنٹرول کرتے، اپنا موبائل نکالا

اور اس خوابيدہ وجود کی کچھ ياديں اپنے موبائل ميں محفوظ کيں۔

اور پھر جھک کر اسکے سر پر بوسہ ديا۔

گيٹ اپ مائ ليڈی بہت آہستہ سے کہہ کر اسکو کندھے سے ہلايا

جيسے ہی وہ اس نے آنکھيں کھوليں وہ پيچھے ہوا۔

‎اٹھ جاؤ يار، ميری دس بجے فلائٹ ہے۔

ہالہ جھجھکتے ہوۓ اٹھ کر بيٹھی۔

کين آئ سی يور فٹ؟

ضامن نے کمفرٹر ہٹانے سے پہلے اس سے اجازت لی۔

ہالہ نے خود ہی پاؤں باہر نکالا۔

ضامن نے اچھے سے چيک کيا بس سويلنگ رہ گئ تھی۔

آپ پہلے فريش ہو کر بريک فاسٹ کرو پھر جانے سے پہلے ميں مساج کردوں گا۔

يہ کہتے ساتھ ہی اسے ايک لمحے کا بھی کچھ سوچنے کا موقع دئيے

بغير ضامن نے جھک کر اسے بازوؤں ميں اٹھايا اور واش روم کی جانب بڑھا۔

 

 

تیرے میرے درمیان

از انا الیاس

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

تیرے میرے درمیان ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، فاصلے، غلط فہمیاں اور رشتوں کی نزاکت کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو مختلف حالات اور آزمائشوں کے باوجود اپنے تعلق کو برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

فاصلے اور جدائی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

محبت کا آغاز

رشتے میں دوریاں

احساسات کی بیداری

اختتام پر قربت اور سکون

تیرے میرے درمیان یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت فاصلے اور مشکلات کے باوجود دلوں کو ایک دوسرے سے جوڑے رکھتی ہے۔

Tere Mere Darmiyan Urdu Novel By Ana Ilyas Free PDF

 

Tere Mere Darmiyan offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re drawn to gritty, heart-wrenching romance cloaked in danger and redemption, explore Dasht-e-Wehshat by Mehwish Ali — a tale where love must fight through betrayal, darkness, and the scars we never show.

If you’re drawn to emotional storytelling, friendship, love, and the question of what truly matters more in life, explore Mohabbat Aur Dosti Mein Jeet Kis Ki by Bakhtawar Nawaz — a heartfelt novel that beautifully explores whether love or friendship ultimately wins in the battle of emotions.