Tere Rabtey Meri Har Dawa By Mahmal Noor

Tere Rabtey Meri Har Dawa by Mahmal Noor is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Tere Rabtey Meri Har Dawa by Mahmal Noor

 

Novel's NameTere Rabtey Meri Har Dawa
Writer's NameMahmal Noor
File TypePDF
File Size1.44
Download OptionAvailable

میں نے انکار نہیں کیا تھا یہ کہا تھا کہ میں کوشش کرو گا۔۔

اور میں نے وہ کی اسلیے آج آپ دونوں کے سامنے ہوں۔۔۔

ویسے جس کا ممکن نہیں تھا وہ آگیا اور جس پے یقین تھا

کہ وہ ضرور آئے گی وہ نہیں آئی۔۔فائزہ نے دکھ سے کہا۔۔۔

کس کی بات کر رہی ہیں۔۔۔؟؟

حیدر نے انجان بنتے ہوۓ پوچھا۔۔۔عبیر کی۔۔

پتا نہیں کہا غائب ہوگئی ہے۔۔۔

میں نے اسے اتنی کالز کی پر اسکا فون پاورڈ اف آرہا تھا۔۔۔

لاسٹ پیپر کے بعد سے میری اس سے کوئی بات نہیں ہوئی۔۔۔

فائزہ نے تفصیل بتائی۔۔

اور فائزہ کی بات پر اسے اپنا پاکستان آنا بے معنی سہ لگا۔۔

وہ تو صرف اسلیے آیا تھا

کہ عبیر سے اسکی ملاقات ہو جاۓ گی۔۔۔

پر یہ آخری موقع بھی چلا گیا۔۔۔

اب شاید کبھی نہیں اس سے مل پائے گا۔۔۔

اچھا اب میں چلتا ہوں مجھے دیر ہو رہی ہے۔۔

ہنی گاڑی میں میرا ویٹ کر رہ ہوگا۔۔۔

کہتے ہوئے وہاں سے چلاگیا۔۔۔

 

 
 

تیرے ربطے میری ہر دعا

از محمل نور

صنف: رومانوی، جذباتی، روحانی

:خلاصہ

تیرے رابطے میری ہر دعا ایک دل کو چھو لینے والی محبت کی کہانی ہے جس میں دعا، امید اور جذباتی وابستگی کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو مختلف آزمائشوں، فاصلے اور حالات کے باوجود اپنے رشتے کو محبت، اعتماد اور خلوص سے نبھاتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

دعا اور امید

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

محبت کا آغاز

مشکلات کا سامنا

احساسات کی گہرائی

اختتام پر قربت اور سکون

تیرے رابطے میری ہر دعا یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت، مخلص دعائیں اور اعتماد ہر مشکل کو آسان بنا دیتے ہیں۔

Tere Rabtey Meri Har Dawa Urdu Novel By Mahmal Noor PDF

 

Tere Rabtey Meri Har Dawa offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re drawn to gritty, heart-wrenching romance cloaked in danger and redemption, explore Dasht-e-Wehshat by Mehwish Ali — a tale where love must fight through betrayal, darkness, and the scars we never show.

If you’re intrigued by suspense-laden romance and emotional warfare, explore Khamoshiyan by Sidra Sheikh — a multi-season thriller weaving mystery, forced marriage, and social drama into a gripping saga.