Teri Chahat Ka Hisar By Ana Ilyas PDF

Teri Chahat Ka Hisar by Ana Ilyas is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Teri Chahat Ka Hisar by Ana Ilyas

Novel's NameTeri Chahat Ka Hisar
Writer's NameAna Ilyas
File TypePDF
File Size1.66
Download OptionAvailable

اوئے ہوئے رومیو انشال نے اسے چھیڑتے ہوئے کہا۔۔

اور پھر جو انفارمیشن انشال نے بتائی۔۔

اسکے بعد کسی شک کی گنجائش نہیں تھی کہ ہمینہ ہی اسکی منا ہے۔۔۔

وہ پہلے ہی دن اسکے نام پر چونکا ضرور تھا۔

اسکے چہرے میں بھی کوئ عکس نظر آتا تھا۔۔

مگر تب کی دو چٹیا کرنے والی منا اور اب کی اسکارف میں لپٹی۔۔

خوبصورت نقوش والی یمینہ میں بہر حال بہت فرق تھا۔۔

مگر کچھ دن تو اس نے خود کو جھٹلایا۔۔

پھر آخر ایک دن ایڈ من آفس جا کر اسکی معلومات لینی چاہئں۔۔

تو ان لوگوں نے بتانے سے انکار کر دیا۔۔

کہ اس طرح وہ کسی کی انفارمیشن لیک نہیں کرتے۔۔۔

اور کل رات یہ جان کر کہ وہ انشال کے چچا کے آفس میں کام کرتی ہے۔۔

اس نےوقت ضائع کئے بغیر اسکی معلومات لینے کا سوچا وہ جانتا تھا۔۔

کہ انشال یہ کام آسانی سے کروالے گا۔ اور وہی ہوا۔۔۔

چل اب یہ بتا کہ ماجرا کیا ہے وہ جانتا تھا۔۔

اب تو انشال آسانی سے اسے چھوڑنے والا نہیں۔۔

ماجرا یہ ہے کہ وہ تمہاری بھا بھی ہے۔۔

 ودان نے شرارتی لہجے میں کہا۔ کیا کہ رہا ہے۔۔

کہیں رات میں کوئی خواب واب تو نہیں دیکھ لیا۔۔۔

وہ تجھے گھاس نہیں ڈالتی تو اسے میری بھا بھی بنانے پہ تلا ہے۔۔

 وہ جانتا تھا کہ انشال کو یقین نہیں آۓ گا۔۔

کیونکہ وہ جانتی ہے کہ میں گھاس نہیں کھاتا۔

یہ کہتے ساتھ ہی اس نے اپنے نکاح کی کہانی اسے کہہ سنائ۔۔

 

 
 

تیری چاہت کا حصار

از انا الیاس

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

تیری چاہت کا حصار ایک دل کو چھو لینے والا رومانوی ناول ہے جس میں محبت، چاہت، اعتماد اور رشتوں کی مضبوطی کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

صبر اور استقامت

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

محبت بھرے سفر کا آغاز

رشتوں کی کڑی آزمائش

غلط فہمیوں کا خاتمہ

اختتام پر محبت، سکون اور نئی شروعات

جب محبت خلوص، اعتماد اور وفاداری کے حصار میں پروان چڑھتی ہے تو زندگی کی بڑی سے بڑی آزمائش بھی رشتے کی مضبوطی کو کمزور نہیں کر سکتی، بلکہ دونوں دلوں کو پہلے سے زیادہ قریب لے آتی ہے۔

Teri Chahat Ka Hisar Urdu Novel By Ana Ilyas Free PDF Download

 

Teri Chahat Ka Hisar is available for free PDF download.

 

If you’re drawn to emotional storytelling, faith, and life-changing moral lessons, explore Man o Salwa by Umera Ahmed — a powerful novel that beautifully explores love, greed, patience, and the true meaning of halal blessings.

If you enjoy spiritually uplifting stories that beautifully combine faith, self-discovery, emotional healing, and the transformative power of the Quran, Mushaf by Nimra Ahmed is a captivating read worth exploring.