Teri Mohabbat Mera Maan by Hoorain Khan

Teri Mohabbat Mera Maan by Hoorain Khan is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Teri Mohabbat Mera Maan by Hoorain Khan

Novel's NameTeri Mohabbat Mera Maan
Writer's NameHoorain Khan
File TypePDF
File Size875 KB
Download OptionAvailable

ت۔تووہ سب کیا تھا جو ہمارے درمیان تھا و۔

وہ خیال وہ پرواہ وہ اظہار محبت بولیں سب کیا تھا۔

اب کے وہ اسکا گریبان تھام گئی اور چیخی

تھوڑے دن دل بھلانے کا سامان اور ویسے بھی تم میرے ٹائپ مٹیریل نہیں

بس تھوڑے وقت کے لیے دل بہلانے کا کام ضرور کر سکتی ہو۔

اس نے اپنے لہجے کو حقارت میں ڈھالہ

آپ میرے ساتھ ایسا نہیں کر سکتے کیوں مجھے تنگ کر رہے ہیں۔

وہ عاہد کے منہ سے یہ الفاظ سن کر شاکڈ ہی تو ہو گئی تھی

میرا تم سے اب کوئی تعلق نہیں ہے بہتر ہے اب میرے راستے میں نہیں آنا۔

اس کے ہاتھ جھٹک کر اسے وارن کرتا وہ اگے بڑھا ۔می۔میں مرجاؤں گی عاہد ایسا مت کریں۔

وہ زمین پر بیٹھتی بھرائے اور ٹوٹے لہجے میں بولی

می۔میں مرجاؤں گی عاہد ایسا مت کریں۔

وہ زمین پر بیٹھتی بھرائے اور ٹوٹے لہجے میں بولی

جس پر عاہد کے اٹھتے قدم تھم گئے تو مر جاؤ۔

وہ بے حسی سے کہتا چلتا چلا گیا اور وہ پھوٹ پھوٹ کر رو دی

آج صرف عابیر احمد کی ہی نہیں

بلکہ عاہد حمدان کی بھی ذات بکھری تھی اسکا دل بھی ٹوٹا پڑا تھا اور اب وہ رونا چاہتا تھا

اسے مجھ سے نفرت ہوجائے اللہ اس کے دل سے مجھے نکال دے اللہ۔

یہ کہتے ہوئے اسکی دائیں انکھ سے آنسو نکلا اور گالوں پر پھسلا

 

 
 

تیری محبت میرا مان

از حورین خان

صنف: رومانوی، جذباتی، اصلاحی

:خلاصہ

 

تیری محبت میرا مان ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، عزت، اعتماد اور رشتوں کی خوبصورتی کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو مختلف آزمائشوں، غلط فہمیوں اور زندگی کے اتار چڑھاؤ کے باوجود اپنے رشتے کو خلوص اور وفاداری سے نبھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور عزت

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

رشتوں کی مضبوطی

اہم لمحات

محبت کا آغاز

رشتوں کی آزمائش

اعتماد کی بحالی

اختتام پر قربت اور سکون

تیری محبت میرا مان یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت صرف دلوں کو نہیں جوڑتی بلکہ عزت، اعتماد اور باہمی احترام کو بھی مضبوط بناتی ہے۔

Teri Mohabbat Mera Maan Urdu Novel By Hoorain Khan PDF

 

Teri Mohabbat Mera Maan offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re moved by stories that explore love, loss, and the pain born from family mistakes, dive into Amar Bail by Umera Ahmed — a powerful novel with raw emotion, bureaucracy, and heartbreak at its heart.

If you’re drawn to adventure, mystery, and stories inspired by history and culture, explore Karakoram Ka Taj Mehal by Nimra Ahmed — a captivating novel that blends suspense, exploration, and thought-provoking themes into an unforgettable journey.