Tery Ishq Nachaya by Hoor e Shumail

Tery Ishq Nachaya by Hoor e Shumail is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Tery Ishq Nachaya by Hoor e Shumail

Novel's NameTery ishq nachaya
Writer's NameHoor e Shumail
File TypePDF
File Size1.12
Download OptionAvailable

ماشاللہ دلہن کتنی پیاری لگ رہی ہے

یوسف نے اک عورت کی بات سن کر موبائل سے سر اٹھایا

نادیہ آپی واقعی پیاری لگ رہی تھیں یہ دلہن کے دائیں طرف کون ہے

اسی عورت نے پوچھا یوسف نے اب کہ دائیں طرف کا کونہ تھامے لڑکی کو دیکھا

ارے یہ اپنی سعدیہ کی چھوٹی بیٹی ہے بھلا سا کوئی نام تھا اب یاد نہیں آ رہا

یوسف نے اتنا ہی سنا پھر ساری دنیا میں اس کے لئے جیسے خاموشی چھا گئی

پلکوں نے جھپکنے سے انکار کر دیا ہونٹوں نے آہستہ سے اسکا نام لیا 

سی کیا یہ واقعی سیم ہے میری سیم لیکن یہ تو

پھر نظر اٹھا کر اسے دیکھا یہ کیسے ہو سکتا ہے

اس کی نظریں سیم پر جم سی گیں تھیں وہ سیم کو پاگلوں کی طرح دیکھ رہا تھا

بلکل ایسے جیسے کوئی مردہ اٹھ کر آپکے سامنے کھڑا ہو جائے

اور آپ اسے جس طرح دیکھو یقین ہی نہ اے کے ایسا بھی ہو سکتا ہے

 

 

تیرے عشق نچایا

از حورِ شمائل

صنف: رومانوی، روحانی، جذباتی

:خلاصہ

 

تیرے عشق نچایا ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، جنون اور عشق کی شدت کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو عشق کی راہ میں مختلف آزمائشوں، قربانیوں اور جذباتی کشمکش کا سامنا کرتے ہوئے اپنے رشتے کو نبھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور جنون

وفاداری اور قربانی

جذباتی کشمکش

رشتوں کی آزمائش

اہم لمحات

محبت کا آغاز

شدید جذبات کا اظہار

مشکلات کا سامنا

اختتام پر قربت یا وصال

تیرے عشق نچایا یہ پیغام دیتا ہے کہ سچا عشق انسان کو بدل دیتا ہے اور اسے خلوص، صبر اور وفاداری کی راہ پر گامزن کرتا ہے۔

Tery Ishq Nachaya Urdu Novel By Hoor e Shumail Free PDF

 

Tery Ishq Nachaya offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re drawn to intense stories rooted in feudal conflicts, political rivalry, and forbidden love, explore Hinave by Noor Rajpoot — a gripping saga of rivalry, justice, and love that dares to rise above enmity.

If you’re drawn to profound spiritual journeys, inner transformation, and the quest for truth, explore Pir-e-Kamil by Umera Ahmed — a compelling narrative where faith, love, and redemption intertwine.