The Toxic Beast by Areesha Khan PDF

The Toxic Beast by Areesha Khan is a romantic Urdu novel about love, drama, and emotions.

The Toxic Beast by Areesha Khan

Novel's NameThe Toxic Beast
Writer's NameAreesha Khan
File TypePDF
File Size9.95
Download OptionAvailable

میری جان!!! تم مجھ سے پوچھ رہی تھیں نہ میں تم سے کتنا پیار کرتا ہوں؟؟

میں نے کہا تھا نہ میں دل نکال کر دکھا سکتا ہوں!!! اب آگیا یقین؟؟

شہرام کی مٹھی میں اس آدمی کا دل تھا۔

جسے وہ ایک ٹینس بال کی طرح بے دردی سے مٹھی میں دبوچے کھڑا تھا۔

عریشہ کو اپنی آنکھوں کے سامنے اندھیرا سا محسوس ہونے لگا۔

پل بھر میں وہ وہیں کھڑی کھڑی زمین پر گرنے لگی۔

جس پر شہرام نے اس دل کو زمین پر پھینکا اور عریشہ کو اپنے سینے سے لگایا۔

عریشہ ؟؟ مائے بیوٹی کوئین؟؟

 

 

دی ٹاکسک بیسٹ

مصنفہ: عریشہ خان

صنف: رومانوی، نفسیاتی، سماجی، جذباتی

:خلاصہ

دی ٹاکسک بیسٹ ایک سنسنی خیز ڈارک رومانوی ناول ہے جس میں طاقت، انتقام، محبت اور جذباتی کشمکش کو دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور نفرت

انتقام اور معافی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

پراسرار آغاز

غیر متوقع انکشافات

رشتوں کی آزمائش

اختتام پر حقیقت کا سامنا

سچی طاقت دوسروں پر غلبہ پانے میں نہیں، بلکہ اپنے غصے، نفرت اور کمزوریوں پر قابو پانے میں ہوتی ہے۔

The Toxic Beast Urdu Novel by Areesha Khan Free PDF

 

The Toxic Beast is available for free PDF download with engaging storytelling.

 

If you’re looking for something warm and uplifting, check out Eid e Deed e Yaar by Suneha Rauf — a heartfelt Urdu novel where love, celebration, and longing meet in a story of hope and connection.

If you’re looking for a powerful story of faith, transformation, and love, check out Pir-e-Kamil by Umera Ahmed — a moving Urdu novel following two very different souls, Imama and Salar, whose lives converge in a journey from darkness and confusion toward inner peace, purpose, and redemption.