Tu Ishq O Junoon Mera by Pari Gull is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Tu Ishq o Junoon Mera |
|---|---|
| Writer's Name | Pari Gull |
| File Type | |
| File Size | 2.05 |
| Download Option | Available |
تمہاری محبت میں اتنی گہرائی ہے کہ ڈر لگتا ہے
میں اس آگ میں جلتے ہوئے راکھ ہو جاتی ہوں، مگر تمہاری نہیں بن پاتی ! “
اور اکھ ہو جاؤ … مگر میری راکھ بن کر رہنا۔
تمہارے ہر زخم کا مرہم میں ہوں ، ہر درد کا سبب بھی..
. اور تم مجھ سے دور نہیں ہو سکتیں۔ اتنی بے رحم محبت کیوں کرتے ہو ، میر ؟
میں تمہارے لیے وہ نہیں جو تم سمجھتے ہو
تم وہی ہو جو میری ہو۔
نہ تم اپنی عزت کر سکتی ہو ، نہ میں اپنی … اب ہم دونوں ایک ہیں
تو عشق و جنون میرا
از پری گل
صنف: رومانوی، جذباتی، نفسیاتی
:خلاصہ
تو عشق و جنون میرا ایک شدتِ جذبات سے بھرپور رومانوی ناول ہے جس میں محبت، جنون، اعتماد اور رشتوں کی پیچیدگی کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور جنون
اعتماد اور وفاداری
جذباتی کشمکش
صبر اور استقامت
اہم لمحات
محبت کے سفر کا آغاز
عشق کی کڑی آزمائش
غلط فہمیوں کا خاتمہ
اختتام پر قربت، سکون
حقیقی عشق صرف جذبات کی شدت کا نام نہیں، بلکہ خلوص، اعتماد، احترام اور صبر کے ساتھ ہر آزمائش میں ایک دوسرے کا ساتھ نبھانے کا نام ہے۔
Tu Ishq o Junoon Mera Urdu Novel by Pari Gull Free PDF
Tu Ishq O Junoon Mera is available for free PDF download.
If you’re drawn to passionate and steamy romance, check out Hararat e Jan by Aymen Nauman — an Urdu novel that explores fiery desire, emotional pain, and the heat of forbidden love.
If you enjoy emotionally intense romance novels that blend love, honor, family traditions, and powerful character development, Ramz e Ishq by Noor Asif is a captivating read worth exploring.





