Tu Jo Mili by Syeda PDF

Tu Jo Mili by Syeda is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Tu Jo Mili By Syeda

Novel's NameTu Jo Mili
Writer's NameSyeda
File TypePDF
File Size1.17
Download OptionAvailable

شاہ موبائل میں مصروف تھا وہ ہسپتال سے نکل رہا تھا۔۔

کے اچانک اسکی کی ٹکر ایک نازک وجود سے ہوئی۔۔

سوری سوری میرا دھیان۔۔

شاہ لڑکی کا گرا سامان اٹھتے ہوے بول رہا تھا۔۔

لیکن جب سامنے موجود لڑکی پر نظر پڑی تو الفاظ ادھورے رہ گئے ۔۔

ایک لمحے میں سارا ماضی سامنے آگیا۔۔

درد اور آنسوں آنکھوں میں تھے شاہ جانے لگا تو ۔۔

مجھے لگا تم اب تک مر چکے ہوگے!۔۔

اس نے شیطانی مسکراہٹ کے ساتھ کہا ۔۔

ان الفاظوں پر شاہ کے قدم رک گئے ۔۔

شاہ نے بنا اسکے جانب دیکھتے ہوے کہا ۔

مر ہی تو چکا ہوں اندر سے وہ بھی تمہاری وجہ سے ۔۔

میری نہیں اپنی ضد کی وجہ سے اس نے یہ کہا اور آگے۔۔

بڑھ گئی ۔۔

 

 
 

تو جو ملی

از سیدہ

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

 

تو جو ملی ایک دل کو چھو لینے والا رومانوی ناول ہے جس میں محبت، تقدیر، اعتماد اور رشتوں کی خوبصورتی کو نہایت دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

تقدیر اور امید

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

ایک غیر متوقع ملاقات

رشتوں کی آزمائش

غلط فہمیوں کا خاتمہ

اختتام پر محبت، سکون اور نئی شروعات

جب محبت کی بنیاد خلوص، اعتماد اور احترام پر رکھی جائے تو ہر آزمائش آسان محسوس ہونے لگتی ہے، اور قسمت بھی ایسے دلوں کو ایک نہ ایک دن ضرور ملا دیتی ہے۔

Tu Jo Mili Urdu Romantic Novel By Syeda Free PDF

 

Tu Jo Mili is available for free PDF download.

 

If you enjoy emotionally charged romance stories filled with obsession, heartbreak, unwavering devotion, and unexpected twists, Deewana by Ayesha Arain is a captivating read worth exploring.

If you enjoy emotionally powerful stories that weave together history, sacrifice, love, and the lasting impact of the Partition, Bogi Number 12 by Mehrunnisa Shahmeer is a captivating read worth exploring.