Tu Mera Sathi by Anila Kanwal is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Tu Mera Sathi |
|---|---|
| Writer's Name | Anila Kanwal |
| File Type | |
| File Size | 0.98 |
| Download Option | Available |
تمہیں یاد ہے تم نے ایک دن مجھ سے پوچھا تھا
اگر تمہارا میرٹ نہ بنے اور میرا بن جائے تو میں کیا کروں گا ؟؟
احمد نے ہانیہ کو بات یاد دلاتے ہوے کہا ۔۔
ہاں یاد ہے آپ نے کہا تھا کہ میں بھی اس کو چھوڑ دوں گا
اور جہاں پر تم جاؤ گی وہاں پر میں جاؤں گا ۔۔
ہانیہ نے دماغ پر زور دیتے ہوئے کہا ۔۔۔۔
“جی بالکل ۔۔ایسا ہی ہوا ہے ۔۔
جب میں نے انٹری ٹیسٹ کے نمبر پتہ کیے تو مجھے پتا چلا
کہ تمہارے نمبر کم ہے تمہارا میرٹ نہیں بن سکے گا
جبکہ میں نے اکیڈمی میں ٹاپ کیا تھا ۔
اور میرا اب ایڈمیشن کہیں بھی کسی بھی اچھی کالج میں ہوسکتا تھا ۔
اب ایسا تو نہیں ہوسکتا تھا
کہ ہم دونوں اکٹھے میڈیکل کالج میں ایڈمیشن لے پاتے ۔۔
احمد بات کرتے ہوئے سانس لینے کو رکا ۔۔۔
اس لیے اب یہی صرف ممکن تھا
کہ ہم دونوں کسی اور یونیورسٹی میں ایڈمیشن لے لیتے ۔۔
اس طرح ہم دونوں اکٹھے رہتے جیسے شروع سے اکٹھے رہتے آئے ہیں ۔۔۔
تو بس پھر جو مجھے صحیح لگا میں نے وہ کیا۔۔
تو میرا ساتھی
مصنفہ: انیلا کنول
صنف: رومانوی، جذباتی، معاشرتی
:خلاصہ
تو میرا ساتھی ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، اعتماد اور زندگی کے ہر موڑ پر ساتھ نبھانے کے جذبے کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو مختلف آزمائشوں، غلط فہمیوں اور مشکلات کے باوجود ایک دوسرے کا ہاتھ نہیں چھوڑتے۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
اعتماد اور وفاداری
جذباتی کشمکش
رشتوں کی مضبوطی
اہم لمحات
محبت کا آغاز
مشکلات کا سامنا
اعتماد کی آزمائش
اختتام پر قربت اور سکون
تو میرا ساتھی یہ پیغام دیتا ہے کہ سچا ساتھی وہی ہوتا ہے جو ہر مشکل اور آسان وقت میں محبت، وفاداری اور خلوص کے ساتھ ساتھ نبھائے۔
Tu Mera Sathi Urdu Novel By Anila Kanwal Free PDF
Tu Mera Sathi offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to love’s enduring power amid tragedy, explore Mohabbatein Season 3 by Rimsha Hussain — a poignant continuation of a saga where romance, revenge, and fate intertwine in heart-stirring ways.





