Tu Muqaddar Mera by Suneha Rauf is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Tu Muqadar Mera |
|---|---|
| Writer's Name | Suneha Rauf |
| File Type | |
| File Size | 1.50 |
| Download Option | Available |
یہ تم تم کیا لگارکھی ہے ، شوہر ہوں تمہارا، زبان کو لگام دو تھوڑا۔
رخصتی ابھی ہوئی نہیں ہے فاضل خان۔ہو جائے گی۔۔
لیکن بیوی تو میری ہی ہو نا، توز رادھیان سے۔
فاضل خان نے اس کی بے خوف آنکھوں میں آنکھیں ڈالتے کہا۔
بد قسمتی سے۔ مہر نے آہستہ سے کہا اور سائیڈ سےنکلنے لگی لیکن مقابل سن چکا تھا۔
اس کا ہاتھ تھام کر گھسیٹتا ہوا اسے اپنے کمرے میں لایا۔
اب بولو کیا بول رہی تھی۔بد قسمتی سے تم میرے نکاح میں ہو۔
بد قسمتی تو میری ہے جسے اتنی بدزبان عورت ملی ہے۔
کوئی زبردستی نہیں ہے ، چھوڑ بھی سکتے ہو۔
فاضل خان اپنے سگریٹ کی راکھ تک کسی کونادے، تم تو پھر بیوی ہو۔
وہ اس کے کان میں بولا۔۔
تو مقدر میرا
از سنیحہ رؤف
صنف: رومانوی، جذباتی، معاشرتی
خلاصہ
تو مقدر میرا ایک دل کو چھو لینے والی رومانوی کہانی ہے جس میں محبت، تقدیر، اعتماد اور رشتوں کی خوبصورتی کو مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
تقدیر اور امید
اعتماد اور وفاداری
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
تقدیر بدل دینے والی ملاقات
رشتوں کی آزمائش
غلط فہمیوں کا خاتمہ
اختتام پر قربت اور سکون
حقیقی محبت وہ ہوتی ہے جو تقدیر کے ہر امتحان میں بھی خلوص، اعتماد اور صبر کے ساتھ قائم رہے، کیونکہ جو دلوں کے لیے مقدر ہو، وہ آخرکار اپنی منزل پا ہی لیتا ہے۔
Tu Muqaddar Mera Urdu Novel by Suneha Rauf Free PDF
Tu Muqaddar Mera is available for free PDF download.
If you’re drawn to passionate and turbulent romances, check out Ziddi Junoon by Naina Khan — a bold Urdu novel where ego, obsession, and raw emotion push love into a fierce struggle.
If you’re curious about a tale of love’s trials, read Ishq Ki Pehli Manzil by Farwa Mushtaq — a charged Urdu romance where fate, betrayal, and redemption draw two very different hearts together.





