Tujhse Lage Jo Man Piya By Mahwish Chaudhary

Tujhse Lage Jo Man Piya by Mahwish Chaudhary is a romantic Urdu novel about love, emotions, and relationships.

Tujhse Lage Jo Man Piya By Mahwish Chaudhary

Novel's NameTujhse Lage Jo Man Piya
Writer's NameMahwish Chaudhary
File TypePDF
File Size2.39
Download OptionAvailable

کہا ہے ناں کچھ نہیں ہوا۔۔۔وہ چڑ کر بولا

یشب یہ۔۔۔یہ کیسے ہوا۔۔۔آپ۔۔۔۔

آپ کو چوٹ کیسے آئی۔۔۔۔مجھے بتائیں ناں یشب۔۔۔۔۔

ایک آنسو چپکے سے ہیر کی آنکھ سے نکل کر گال پر پھسلا

وہ رو رہی تھی اس شخص کے لیے جو ماضی میں کبھی اسے اچھا لگا تھا۔۔۔

جسے بھلا کر بھی وہ بھول نہیں پائی تھی۔۔۔۔

جس نے اسے صرف اور صرف ایک خونی کی بہن سمجھا تھا۔۔۔

جس نے اس سے کوئی نرمی نہ برتی تھی

پھر بھی وہ اس ظالم شخص کی تکلیف پر رو رہی تھی۔۔

یشب نے حیرت سے اس کے آنسو کو دیکھتے ہوئے ہیر کی آنکھوں میں جھانکا

جن میں فکر تھی۔۔۔پریشانی تھی۔۔۔۔

تکلیف تھی۔۔۔۔پرواہ تھی اور شاید چاہ بھی تھی۔۔۔۔

یہ وہی آنکھیں تو تھیں جن کو بار بار دیکھنے کی خواہش کی تھی کبھی۔۔۔

اب یہ آنکھیں اسکی اپنی ملکیت تھیں۔۔۔۔

وہ ان میں ڈوب جانے کا حق رکھتا تھا۔۔۔۔

اور وہ ان کاجل بھرے نینوں میں ڈوب ہی گیا تھا

صرف ایک لمحہ۔۔۔۔

ایک لمحہ لگا تھا یشب آفریدی کے جزبات کو اسکی بے نیازی پر حاوی ہونے

میں اور وہ سب کچھ بھلا کر ہیر کی ذات میں گم ہوتا چلا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔

کیا کشش تھی اسکی آنکھوں   میں                       مت پوچھومجھ سے میرا دل لڑ پڑا

مجھے وہ شخص چاہیے

 

 

تجھ سے لگے جو من پیا

مصنفہ: مہوش چوہدری

صنف: رومانوی، جذباتی، معاشرتی

:خلاصہ

تجھ سے لگے جو من پیا ایک دلکش اور جذباتی کہانی ہے جس میں محبت، احساس اور رشتوں کی خوبصورتی کو دکھایا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو ایک دوسرے سے جُڑ کر زندگی کے مختلف اتار چڑھاؤ کا سامنا کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ ان کا رشتہ مضبوط ہوتا جاتا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور احساس

جذباتی وابستگی

اعتماد اور وفاداری

رشتوں کی مضبوطی

اہم لمحات

محبت کا آغاز

جذباتی قربت

مشکلات اور آزمائش

اختتام پر سکون اور احساس

تجھ سے لگے جو من پیا یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت دل کو جوڑ دیتی ہے اور زندگی کو خوبصورت بنا دیتی ہے۔

Tujhse Lage Jo Man Piya Urdu Novel by Mahwish Chaudhary Free PDF 

 

Tujhse Lage Jo Man Piya by Mahwish Chaudhary is a romantic Urdu novel about love, emotions, and relationships.

 

If you’re drawn to emotional storytelling, heartbreak, and shattered dreams, explore Nikharna Tha Per Bikhar Gye by Ayat Noor — a touching novel about love, loss, and the pain of falling apart when life was meant to bloom.

If you’re intrigued by family dynamics and emotional journeys across generations, explore Itni Si Baat Hai” by Faryal Khan — a socially conscious romantic novel that explores the sometimes painful gaps between parents and their children.