Tum Aur Main by Rimsha Hussain PDF

Tum Aur Main by Rimsha Hussain is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Tum Aur Main By Rimsha Hussain

Novel's NameTum Aur Main
Writer's NameRimsha Hussain
File TypePDF
File Size1.72
Download OptionAvailable

کیا کیوں کیوں کی رٹ لگائی ہوئی ہے

اور یہ میرا ہوسپٹل ہے تمہارا گھر نہیں۔ طلحہ نے سخت لہجے میں کہا۔

طلحہ پہلے تو تم مجھ سے ایسے انداز میں بات کرنا ختم کرو۔

عنزہ نے وارن کرنے والے انداز میں کہا۔

تو اور کیسے بات کروں۔ طلحہ نے دانت پہ دانت جمائے پوچھا۔

پیار سے جیسے پہلے کیا کرتے تھے۔

عنزہ نے قدرے شرماکر کہا اس کو شرماتا دیکھ کر

طلحہ نے بامشکل اپنی ہنسی کا گلا گھونٹا۔

جو چیز کرنی نہ آتی ہو اس کو کرنا نہیں چاہیے۔

طلحہ نے بڑی سنجیدگی سے کہا۔

کیا مطلب؟

عنزہ اپنا ایک ہاتھ آزاد کرواتی اس کے سینے پہ تھپڑ مارتی ہوئی بولی۔

پہلے تم یہ بیویوں کی طرح مارنا بند کرو۔

طلحہ نے آنکھیں دیکھا کر کہا۔

کیوں بند کروں میں جو چاہے کرسکتی ہوں حق ہے میرا۔

عنزہ نے ڈھٹائی کے تمام رکارڈ توڑ کرکہا

کوئی حق نہیں تمہارا مجھ پہ۔

طلحہ کو اچانک سب کجھ یاد آیا تو دور ہوتا ہوا بولا۔

 

 

تم اور میں

از رمشا حسین 

مکمل  خلاصہ 

 صنف: رومانوی، جذباتی، نفسیاتی، خاندانی

 :خلاصہ

تم اور میں ایک خوبصورت رومانوی کہانی ہے جس میں محبت، اعتماد اور دو دلوں کے درمیان بننے والے مضبوط رشتے کو دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

صبر اور امید

اہم لمحات

پہلی ملاقات

محبت کا احساس

رشتوں کی آزمائش

اختتام پر قربت اور سکون

سچی محبت دو دلوں کو صرف قریب نہیں لاتی بلکہ خلوص، اعتماد اور وفاداری کے ساتھ انہیں ہمیشہ کے لیے ایک مضبوط رشتے میں باندھ دیتی ہے۔

Tum Aur Main Urdu Novel By Rimsha Hussain Free PDF

 

Tum Aur Main by Rimsha Khan is available for free PDF download with engaging storytelling.

 

If you’re drawn to emotional intensity, moral complexity, and high-stakes drama, explore Bismil by Mehrunisa Shahmeer — a powerful tale of love, revenge, and the wounds that shape us.

If you believe in stories that challenge gender bias and celebrate the strength of daughters, explore Beti by Ek Sham Saloni — a deeply emotional novel about resilience, dignity, and a girl’s fight for her place in a world that often overlooks her.