Tum Dil Ki Dharkan Ho by Sitara Naz is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Tum Dil ki Dharkan ho |
|---|---|
| Writer's Name | Sitara Naz |
| File Type | |
| File Size | 985 KB |
| Download Option | Available |
تم ساری زندگی مجھے صبح جگانے کا فریضہ سرانجام دے سکتی ہو۔۔۔
پھول اس کی طرف بڑھاتے ہوے وہ بولا تو طوبی کی ہنسی بےساختہ تھی ۔۔
ہنستے ہنستے اس کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے ۔۔
تمیں گھر والی چاہیے یا کام والی۔۔۔طوبی کا چہرہ اندرونی خوشی کی عکاسی کر رہا تھا ۔۔
دونوں۔۔۔کام والی بھی اور گھر والی ۔۔۔
سعد نے اسے آنکھ ماری تو طوبی نے فورا رخ موڑ لیا ۔
دل پہلے ہی دھڑ دھڑ کر رہا تھا اور سعد کا والہانہ انداز دیکھ کر ہاتھوں میں پسینہ آرہا تھا ۔
نیچے سب لائئیو ویڈیو دیکھتے ہنس ہنس کر دہرے ھو رہے تھے ۔۔
اگر تیرا پرپوزل ایکسیپٹ ہو گیا ہو تو میں آٹھ جاو ۔۔۔۔
کچن کے دروازے کے باہر کی سایڈ پر سیف فرش پر لیٹا تھا
اور ہاتھ لمبا کر کے ان کی ویڈیو بنا رہا تھا ۔
اس کی آواز سن کر دونوں اچھلے ۔۔۔سیف کے بچے ۔۔۔
سعدی اس کی حرکت دیکھ چکا تھا
تم دل کی دھڑکن ہو
مصنفہ: ستارہ ناز
صنف: رومانوی، جذباتی، معاشرتی
:خلاصہ
تم دل کی دھڑکن ہو ایک دلکش اور احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، اعتماد اور گہری جذباتی وابستگی کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو ایک دوسرے کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ سمجھتے ہیں اور ہر آزمائش میں ساتھ نبھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
اعتماد اور وفاداری
جذباتی کشمکش
رشتوں کی اہمیت
اہم لمحات
محبت کا آغاز
مشکلات کا سامنا
اعتماد کی آزمائش
اختتام پر قربت اور سکون
تم دل کی دھڑکن ہو یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت انسان کی زندگی کو محبت، اعتماد اور سکون سے بھر دیتی ہے۔
Tum Dil Ki Dharkan Ho Urdu Novel By Sitara Naz Free PDF
Tum Dil Ki Dharkan Ho offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you enjoy deeply emotional stories that explore themes of freedom, inner struggle, love, and breaking free from invisible social and emotional cages, Qafs e Rehai by Farwa Yousaf is a captivating read worth exploring.





