Tum Jo Aye Zindagi Main by Shagufta Kanwal is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Tum Jo Aye Zindagi Mein |
|---|---|
| Writer's Name | Shagufta Kanwal |
| File Type | |
| File Size | 9.86 |
| Download Option | Available |
دونوں میں سے کون۔۔ رمل کو اپنی آواز کھائی سے آتی سنائی دے رہی تھی
امثال جو واپس مڑنے لگی تھی رمل کی بات سن کر رکی ۔
شہریار …….عائشہ نے کہا تورمل خاموش ہو کر رہ گئی ۔
شہریار کا نام سن کر حیران تو امثال بھی رہ گئی تھی وہ الٹے قدموں واپس پلٹی ۔
عاشی بہت دیر ہو چکی ہے یہ ممکن نہیں ہے
اب جو ہو رہا ہے اسے ہونے دو اب کچھ نہیں ہوسکتا
اور پلیز یہ بات مجھ سے تو کر دی ہے کسی اور سے مت کہنا ورنہ جانتی ہو نہ کیا ہو گا ۔۔۔
اس حویلی کی روایات تمہیں یاد رکھنی چائیں ۔
یہاں پر منگنی کو نکاح کی حیثیت حاصل ہے ۔
سمجھ رہی ہو نہ میری بات تم کسی سے کچھ نہیں کہو گی ۔۔کچھ بھی نہیں





