Tum Mere Ho by Iqra Khan is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Tum Mere Ho |
|---|---|
| Writer's Name | Iqra Khan |
| File Type | |
| File Size | 8.01 |
| Download Option | Available |
تمھیں پتا بھی ہے
ایشال میں تمھیں کبھی دوسرے کے ساتھ برداشت نہیں کرسکتا
پھر تم ایسا کیوں کرتی ہوعالیان کی آنکھیں بھیگی
عالیان ادھر دیکھو ۔۔۔وہ صرف میرا کزن ہے ۔
صرف کزن ہاں میری اسکے ساتھ تھوڑی بنتی ہے
مطلب یہ نہیں اسکو میں اپنے سر پڑ چڑہا لوں
کیونکہ مجھے معلوم ہے میری زندگی میں صرف ایک شخص ہے
اور وہ تم ہو ۔۔صرف تم
تم میرے ہو
مصنفہ: اقرا خان
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
تم میرے ہو ایک مختصر مگر جذباتی ناول ہے جس میں محبت کی شدت، وابستگی اور غلط فہمیوں کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
حسد اور غلط فہمیاں
اعتماد اور توازن
اہم لمحات
محبت کا آغاز
جذباتی کشمکش
فاصلے اور احساس
اختتام پر قربت
تم میرے ہو یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت کو مضبوط بنانے کے لیے صرف شدت نہیں بلکہ اعتماد اور برداشت بھی ضروری ہوتے ہیں۔
Tum Mere Ho Urdu Novel by Iqra Khan Free PDF Download
Tum Mere Ho is available for free PDF download.





