Tum Meri Ho by Raheela PDF

Tum Meri Ho by Raheela is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Tum Meri Ho by Raheela

Novel's NameTum Meri Ho
Writer's NameRaheela
File TypePDF
File Size976 KB
Download OptionAvailable

نسرین تمہیں کیسے پتہ کا مجھے ٹی وی دیکھنا پسند ہے؟

ماہین شکی بھرے لہجے میں بولی

جواب میں نسرین نے بس اتنا ہی کہا کہ مجھے یہ صاحب نے بتایا ہے۔۔

یہ کہہ کے نسرین باھر چل گئی ۔۔

ماہین ٹی وی آن کیئے سوچ رہی تھی

کہ عمران کتنا کچھ جانتا ہے میرے بارے میں اسے تو ہر ایک بات پتا ہے

جیسے کل نسرین نے میری پسند کی بریانی اور کباب بنائے تھے

مطلب کہ عمران نے سب کچھ نسرین کو بتایا ہے ۔۔۔

ماہین کا دماغ بری طرح الجھا ہوا تھا ماہین سوچتے سوچتے آخر پریشان ہوگئی

پھر سارا دھیان ٹی وی پر لگا دیا اور ساتھ ساتھ سوپ بھی پینے لگی ۔۔

خاموشی کے ساتھ یہ رات بھی گزر گئی

مگر عمران کا کچھ پتہ نہیں تھا ماہین کی سکون میں اب پریشانی آرہی تھی ۔۔۔

معمول کے مطابق ماہین کی آنکھ فجر کی آذان سے کھولی ماہین وضو کر کے نماز پڑھی

پھر اپنی رہنمائی کے لیے دعا کی پھر تیار ہو کر کالج کے لیے ڈرائیور سے بول کر گاڑی میں بیٹھ گئی

ماہین ہمشہ کی طرح سمپل کپڑے پہنے سر پر بڑی چادر سجائے سادگی میں بھی بہت پیاری لگ رہی تھی ۔۔…,.

ماہین گاڑی میں بیٹھتے ہے

نمرہ کو کال کی دوسری بیل پر نمرہ نے کال پک کر لی ۔۔۔ماہین کیسی ہو اب تم۔

اور تمہاری طبیعت کیسی ہے بخار تو نہیں ہے نا

اگر تھوڑا سا بخار بھی ہو تو مجھے بتا دو میں اسی وقت تمہارے پاس آتی ہوں ۔۔۔

نمرہ ماہین کی کال دیکھ کر بنا سانس لیے ایک ہی سانس میں سوال کیئے جا رہی تھی

جیسے سن کر ماہین کے لبوں پر ایک مسکراہٹ رینگ گئی ۔۔

فرنٹ سیٹ پرگاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے ڈرائیور کے چہرے پر ایک زندگی کی لہر آگئی

وائٹ یونیفارم پہنے سر پر ٹوپی پہنے آنکھوں پر سن گلاسز لگائے

چہرے چھپانے کی بھرپور کوشش کر رہا تھا۔۔

دوسری طرف ماہین ارد گرد سے بے نیاز نمرہ کو جواب دیتے ہوئے مسکرائی تھی

 

 

تم میری ہو

مصنفہ: راحیلہ

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

تم میری ہو ایک دل کو چھو لینے والی رومانوی کہانی ہے جس میں محبت، اعتماد، وابستگی اور رشتوں کی مضبوطی کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ ک

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

صبر اور امید

اہم لمحات

محبت کا آغاز

رشتوں کی آزمائش

غلط فہمیوں کا خاتمہ

اختتام پر قربت اور سکون

سچی محبت کسی پر حق جتانے میں نہیں، بلکہ اعتماد، احترام، خلوص اور ایک دوسرے کا ساتھ نبھانے میں اپنی اصل خوبصورتی دکھاتی ہے۔

Tum Meri Ho Urdu Novel By Raheela Free PDF Download

 

Tum Meri Ho is available for free PDF download with engaging storytelling.

 

If you’re drawn to emotional storytelling and self-discovery, explore Faqat Zauq e Parwaz Hai Zindagi by Habiba Ashfaq — a heartfelt novel about dreams, struggle, and rising above limits.

If you’re intrigued by ambition, love behind the scenes, and the courage to seize every opportunity, explore Carpe Diem by Rabia Khan — a heartwarming journey of self-discovery, film‑world dreams, and bold emotional risk.