Tum Meri Mohabbat Ho by Ayesha

Tum Meri Mohabbat Ho by Ayesha is a romantic Urdu novel about love and emotions.

 

Tum Meri Mohabbat Ho by Ayesha

Novel's NameTum Meri Mohabbat Ho
Writer's NameAyesha
File TypePDF
File Size1.31
Download OptionAvailable

علیزے نے رائمہ کو بتایا کے اسے ٹیسٹ نہیں یاد ہوا

یار کچھ نہیں ہوتا ہمیں کونسایاد ہے

علیزے کے کلاس فیلوں نبیل نے کہا

علیزے ٹیسٹ کسی کو بھی یاد نہیں

سر احسن آگئے آحسن نے دیکھا تو اس کا غصہ سے برا حال ہوگیا

ایک تو علیزے کے سر پر ڈوپٹہ نہیں تھا دوسرا اس کے بال کھلے ہوئے تھے

اس وقت وہ جتنی حسین لگ رہی تھی احسن کو اس پر اتنا ہی غصہ آرہا تھا

ٹیسٹ اسٹارٹ ہو رہا ہے پانچ منٹ ہے آپ سب کے پاس

آدھے گھنٹے کے بعد سب نے ٹیسٹ

دیا سر کوسر احسن نے چیک کیا تو اتنا ڈانٹاں

سب کو علیزے کی تو آنکھوں سے آنسوں مسلسل جاری تھے

 

 

تم میری محبت ہو

مصنفہ: عائشہ

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

 

تم میری محبت ہو ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں عشق، وفاداری اور دل کی گہرائیوں میں بسنے والے جذبات کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو محبت کی راہ میں مختلف آزمائشوں، غلط فہمیوں اور جذباتی کشمکش کا سامنا کرتے ہیں، مگر ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑتے۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

وفاداری اور اعتماد

جذباتی کشمکش

رشتوں کی آزمائش

اہم لمحات

محبت کا آغاز

مشکلات کا سامنا

احساسات کی گہرائی

اختتام پر قربت اور سکون

تم میری محبت ہو یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت اعتماد، خلوص اور وفاداری سے ہر آزمائش پر کامیابی حاصل کر لیتی ہے۔

Tum Meri Mohabbat Ho Urdu Novel By Ayesha Free PDF

 

Tum Meri Mohabbat Ho offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re drawn to stories that test love with trials and truth, explore Deedar-e-Ishqam by Areej Shah — a heartfelt novel of resilience, sacrifice, and finding light through the darkest storms.

If you’re drawn to emotional storytelling, pride, and a journey of love, pain, and self-realization, explore Main Khudgharz Tehri by Sumayya Mughal — a heartfelt novel that reflects how selfishness and emotions shape relationships and life choices.