Tum Se Hai Bahar Zindagi Mein by Aleena

Tum Se Hai Bahar Zindagi Mein by Aleena is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Tum Se Hai Bahar Zindagi Mein by Aleena

Novel's NameTum Se Hai Bahar Zindagi Mein
Writer's NameAleena
File TypePDF
File Size2.58
Download OptionAvailable

چلو جی…….ابھی تھوڑی دیر پہلے اداس سی بیٹھی فراز فراز کر رہی تھی

اور اب وہ آیا ہے تو آتے ہی لڑنا شروع کر دیا دونوں نے۔

بڑی امی میں نہیں لڑ رہی اس نے لڑنا شروع کیا ہے۔

عرینا میں نے کتنی دفعہ سمجھایا ہے تمہیں بڑا ہے تم سے۔

تمیز سے بات کیا کرو اس سے۔ہر وقت کی بدتمیزیاں نہیں ٹھیک ہوتیں۔”

عرینا اپنی امی کی ڈانٹ سن کر منہ بسور کر بیٹھ گئی۔

چھوٹی امی اسے پتہ ہے کس سے کیسے بات کرنی ہے۔

آپ خواہ مخواہ نا ڈانٹا کریں اسے۔”فراز نے عرینا کی سائیڈ لی۔

میں تمہارے بھلے کے لیے ہی اسے سمجھا رہی ہوں

کہ تم سے تمیز سے بات کیا کرے۔

اب بڑی ہو گئی ہے یہ۔پر میری سنتا کون ہے۔”

چھوٹی امی ہم ایسے ہی خوش ہیں۔

اگر یہ میرے علاوہ کسی اور سے ایسے بات کرے

تو آپ مجھے بتانا میں خود اسے ٹھیک کر لونگا۔”

واہ کیا بات ہے فراز۔

عرینا نے اسے داد دی تو چھوٹی امی غصے سے وہاں سے چلے ہی گئی۔

اچھا ایسے گھورو تو مت……..

یہ بتاؤ تمہاری ایگزیبیشن کیسی رہی۔عرینا۔

بہت اچھی……بڑی پزیرائی ملی۔مجھے کہہ رہے تھے

آرٹ گیلری والے نیکسٹ ٹائم سیل کے لیے لگائیے گا۔”

 

 
 

تم سے ہے بہار زندگی میں

مصنفہ: علینہ

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

تم سے ہے بہار زندگی میں ایک دل کو چھو لینے والی محبت کی کہانی ہے جس میں محبت، امید اور زندگی میں کسی خاص شخص کی موجودگی سے آنے والی خوشیوں کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو مختلف آزمائشوں اور حالات کے باوجود ایک دوسرے کا ساتھ نبھاتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

امید اور خوشی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

محبت کا آغاز

مشکلات کا سامنا

احساسات کی گہرائی

اختتام پر قربت اور سکون

تم سے ہے بہار زندگی میں یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت انسان کی زندگی میں خوشیوں، امید اور سکون کی بہار لے آتی ہے۔

Tum Se Hai Bahar Zindagi Mein Urdu Novel By Aleena 

 

Tum Se Hai Bahar Zindagi Mein offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

Explore the captivating world of Ek Lafz Ishq Season 2 by Areej Shah — a compelling Urdu romantic saga that delves into themes of love, revenge, and emotional turmoil.

If you’re drawn to emotional storytelling, love, and a journey of fate and deep relationships, explore Tu Lazmi by Suhaira Awais — a heartfelt novel that beautifully shows how some bonds become an unavoidable part of life.