Tum Zeest Ka Hasil Ho by Areej Shah is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Tum Zeest Ka Hasil |
|---|---|
| Writer's Name | Areej Shah |
| File Type | |
| File Size | 1.81 |
| Download Option | Available |
تقریبا ایک بجے اس کے کالج کے باہر اسکی ایک جھلک دیکھنے کے لئے
وہ کوئی نہ کوئی بہانہ کر کےو ہاں پہنچتا تھا
اسکی ایک جھلک دیکھنے سے سکون مل جاتا تووہ سارا دن سکون سے گزاردیتا
کسی کھیل میں غلطی سے عمیر یاشہریار کی ساتھی بن جاتی
تو آسمان سر پر اٹھا لیتا کھیل میں بھی کسی اور کا ساتھی بن کر کھیلنا اس کی برداشت سے باہر تھا
شہریارنےجب شادی کےلئے ماموں کی بیٹی سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا
تو الفاظ کا ہاتھ شہریار کے گریبان تک جا پہنچا جب شہریار نے بتایا
کہ وہ نور سے نہیں بلکہ آرزو سے شادی کرنا چاہتا ہے
تو الفاظ نے شرمندگی سےسر جھکالیا
شہریارنے اس کےجھکےسر کو دیکھا آگے بڑھ کر اسے گلے سے لگایا۔۔
شہریار جانتا تھا کہ وہ صرف اس کی محبت نہیں
بلکہ اس کی زندگی کی سب سے بڑی خوشی تھی
ماموں مامی کے اعتراض کے بعد شہریار اور آرزو کی شادی کےلیے
سب کو منانے والا الفاظ ہی تھا
کیونکہ نور چاہتی تھی کہ ان دونوں کی شادی ہوجائے شہریار اور آرزو کی
ایک دوسرے سے محبت کے بارے میں صرف وہ جانتی تھی
الفاظ نے کبھی نور سے اپنی محبت کا اظہار نہیں کیا تھا
کیونکہ وہ جانتاتھا کہ نور صرف اس کی ہے نورکی خواہش تھی
کہ ا ن کے گھر میں کوئی ڈاکٹر ہو
جس کی وجہ سے الفاظ ڈاکٹر کے فرائض انجام دے رہاتھا ۔۔
نورکوئی خواہش کرے اور الفاظ اسے پورا نہ کریں گے
ناممکن تھا نور پھوپھی کے گھر بہت کم آتی
مگر جب بھی آتی نہ الفاظ اسپتال جاتا
اور نہ ہی کوئی اور کام کرتااسکےآس پاس رہنے کے بہانے ڈھونڈتا
اس سے بات کرنے کا کوئی بہانہ ہاتھ سے جانے نہ دیتا ۔۔
تم زیست کا حاصل ہو
مصنفہ: ا ریج شاہ
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
تم زیست کا حاصل ہو ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، وفاداری اور زندگی کے اصل مقصد کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو مختلف آزمائشوں، غلط فہمیوں اور جذباتی کشمکش کے باوجود ایک دوسرے کو اپنی زندگی کی سب سے قیمتی نعمت سمجھتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
اعتماد اور وفاداری
جذباتی کشمکش
رشتوں کی اہمیت
اہم لمحات
محبت کا آغاز
مشکلات کا سامنا
احساسات کی گہرائی
اختتام پر قربت اور سکون
تم زیست کا حاصل ہو یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت انسان کی زندگی کا سب سے قیمتی حاصل ہوتی ہے اور ہر آزمائش کو آسان بنا دیتی ہے۔
Tum Zeest Ka Hasil Ho Urdu Novel By Areej Shah Free PDF
Tum Zeest Ka Hasil Ho offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you enjoy emotionally rich stories that explore deep connections, silent sacrifices, and the complexities of love and relationships, Qurbat by Zainab is a captivating read worth exploring.
If you’re drawn to emotional romance, misunderstandings, and a journey from pain to love, explore Zara Ek Nazar Mere Bekhabar by Zariya — a captivating novel filled with intense emotions, pride, and heartfelt romance.





