Ulje Bandhan by Hamna Tanveer is a romantic Urdu novel about love, emotions, and complicated relationships.

| Novel's Name | Ulje Bandhan |
|---|---|
| Writer's Name | Hamna Tanveer |
| File Type | |
| File Size | 3.43 |
| Download Option | Available |
احمد اگر پاشا نے کہا کہ مجھے یہاں چھوڑ کر تم چلے جاؤ پھر؟
کسی سوچ کے تحت حریم نے پوچھا۔
احمد نے آنکھیں کھول دیں۔
کچھ تھا حریم کے لہجے میں جسے وہ بخوبی سمجھ گیا تھا۔
احمد باوجود کوشش کہ خود کو حریم کو دیکھنے سے باز نہ رکھ سکا۔
حریم کا چہرہ اسی کی جانب تھا۔
احمد کی آنکھوں میں تحیر تھا تو دوسرے پل وہاں پریشانی کا عنصر تھا۔
حریم اس کی آنکھیں پڑھ رہی تھی جہاں تشویش اور فکر تھی۔
حریم کے لب دم بخود مسکرانے لگے۔
وہ بھی اسی کشتی کا سوار تھا۔
تم اپنا دماغ کم چلایا کرو۔۔۔
احمد کی آواز لڑکھڑا گئی۔
نہ دماغ چلاؤ نہ زبان تو کیا کروں؟
حریم خفگی سے بولی۔
خاموش رہو بس۔۔۔
اُلجھے بندھن
مصنفہ: حمنہ تنویر
صنف: رومانوی، معاشرتی، جذباتی
:خلاصہ
Ulje Bandhan Urdu Novel by Hamna Tanveer Free PDF Download
This emotional story offers romance and engaging storytelling. Free PDF download available now.





