Usay Panay Ki Chah by Ana Ilyas is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Usay Panay Ki Chah |
|---|---|
| Writer's Name | Ana Ilyas |
| File Type | |
| File Size | 2.37 |
| Download Option | Available |
یہ تو ہے۔ بہر حال شکریہ مگر آپ نے دو تین مرتبہ میری کال کیوں کاٹی تھی۔۔
وہ عام سے لہجےمیں پوچھنے لگی۔۔
پہلے جب یونی میں ہی آپ نے کال کی تھی تب میں مصروف تھا۔
کچھ دوستوں کے ساتھ پھر جب دو پہر میں گھر آیامہمان آئے ہوئے تھے۔
اس لئے تب بھی آپکی کال اٹینڈ نہیں کر سکا۔۔
میں کبھی بھی آپ سے خفا نہیں ہو سکتا۔۔
ہمیشہ گھمبیر لہجے نے پھر سے ابیشہ کو گھبراہٹ سے دوچار کیا۔۔
چلیں اب آپ کل کے انٹرویو کی تیاری کریں۔۔
باقی سب سوچوں کو اپنے ذہن سے نکال دیں۔۔
بیسٹ آف لک پر خلوص لہجے میں اسے وش کرتا وہ فون بند کر گیا۔۔
وہ کتنی دیر اسکی باتوں کو سوچتی رہی۔۔
اُسے پانے کی چاہ
از انا الیاس
صنف: رومانوی، جذباتی، خاندانی
:خلاصہ
Usay Panay Ki Chah Urdu Novel by Ana Ilyas Free PDF
Usay Panay Ki Chah is available for free PDF download.
If you enjoy psychological suspense woven with romance, hidden secrets, emotional struggles, and powerful character journeys, Ankaboot by Noor Rajpoot is a captivating read worth exploring.





