Wehshat E Ishq by Ramsha Mehnaz is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Wehshat E Ishq |
|---|---|
| Writer's Name | Ramsha Mehnaz |
| File Type | |
| File Size | 1.91 |
| Download Option | Available |
ہال کے ایک کونے سے رونے اور بین کرنے کی آوازیں آرہی تھی
اس نے وہاں نگاہ دوڑائی اور کرب سے آنکھیں میچ لیں۔
دل تھا کہ تکلیف سے پھٹا جارہا تھا۔
اس کی نظر کفن میں لپٹے بے جان وجود پہ پڑی تو اسے اپنے اندر سناٹا سا اترتا محسوس ہوا۔
اب اس کے اندر سے ہمت ختم ہو چکی تھی وہ وہیں زمین پہ بیٹھتی چلی گئی
اور پھوٹ پھوٹ کے رو دی۔کتنا بڑا زخم دے گئی تھی نہ زندگی۔۔۔۔۔۔۔
اپنوں کی موت انسانوں کو توڑ کے رکھ دیتی ہے
مگر اسے تو ایسا توڑا وہ کرچی کرچی بکھر گئی تھی
اب اسے سمیٹنا آسان نہیں تھا۔
وحشتِ عشق
مصنفہ:رمشا مہناز
صنف: رومانوی، جذباتی، نفسیاتی، سماجی
:خلاصہ
وحشتِ عشق ایک شدتِ جذبات سے بھرپور کہانی ہے جس میں عشق، جنون اور رشتوں کی پیچیدگی کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو محبت کی راہ میں مختلف آزمائشوں، قربانیوں اور جذباتی کشمکش کا سامنا کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور جنون
وفاداری اور خلوص
جذباتی کشمکش
قربانی اور صبر
اہم لمحات
محبت کا آغاز
مشکلات کا سامنا
احساسات کی گہرائی
اختتام پر قربت اور سکون
جب عشق میں خلوص، صبر اور وفاداری شامل ہوں تو ہر آزمائش انسان کو مزید مضبوط بنا دیتی ہے۔
Wehshat E Ishq Urdu Novel by Ramsha Mehnaz Free PDF
Wehshat E Ishq is available for free PDF download with engaging storytelling.
If you’re drawn to gritty, heart-wrenching romance cloaked in danger and redemption, explore Dasht-e-Wehshat by Mehwish Ali — a tale where love must fight through betrayal, darkness, and the scars we never show.





