Wo Humsafar Tha by Yaman Eva is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Wo Humsafar Tha |
|---|---|
| Writer's Name | Yaman Eva |
| File Type | |
| File Size | 9.80 |
| Download Option | Available |
اوز ناشتہ کر کے جایا کرو۔۔ فروٹس کھایا کرو، پیزا برگر کی جان چھوڑ دو۔۔
موسم بدل گیا ہے، امو جان نے کپڑے بھیجے ہیں، لے لینا مجھ سے۔۔
اوز گرمی بہت ہے گاڑی بھیج دوں؟ جو بھی سامان منگوانا ہو، حمزہ کو لسٹ دے دیا کرو۔۔۔
اس کے یہ میسجز احساس دلاتے تھے وہ اوزگل کی خبر رکھتا ہے
مگر وہ کبھی کسی میسج کا نا جواب دیتی تھی نا اثر لیتی تھی۔
اس سے پیسے لینا تو ویسے بھی گناہ سمجھتی تھی۔
وہ جب حویلی جاتی تھی آغا جان اسے پیسے دیتے تھے،
ثمر خان بھی دیتے تھے۔ اس پر وہی کافی ہو جاتے تھے۔
اور جس روز گرمی میں وین والا نہیں آیا، اوزگل کو لگا یافث خان کبھی جان نہیں پائے گا
اور وہ گرمی سے کھڑے کھڑے بےہوش ہو جائے گی
مگر یافث خان نے حمزہ کو بھیج دیا تھا اور بعد میں وہ اچھا خاصہ غصہ ہوا تھا۔
وہ ہمسفر تھا
مصنفہ: یمن ایوا
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
وہ ہمسفر تھا ایک احساسات سے بھرپور ناول ہے جس میں محبت، جدائی، یادیں اور رشتوں کی حقیقت کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور جدائی
یادیں اور احساس
غلط فیصلے
رشتوں کی حقیقت
اہم لمحات
محبت کا آغاز
حالات کا بدلنا
جدائی کا مرحلہ
یادوں کا باقی رہ جانا
وہ ہمسفر تھا یہ پیغام دیتا ہے کہ ہر رشتہ انجام تک نہیں پہنچتا، مگر سچی محبت انسان کے دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔
Wo Humsafar Tha Urdu Novel by Yaman Eva Free PDF
Woh Humsafar Tha by Yaman Eva is available for free PDF download.
If you enjoy emotionally intense romance novels that blend love, honor, family traditions, and powerful character development, Ramz e Ishq by Noor Asif is a captivating read worth exploring.





