Woh Ek Junoon Tha by Shamila Mughal is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Woh Ek Junoon Tha |
|---|---|
| Writer's Name | Shamila Mughal |
| File Type | |
| File Size | 916 KB |
| Download Option | Available |
اگر آج وہ یہاں ہوتا… تو کیا کہتا؟
:اُسے یوں سجی سنوری حالت میں دیکھ کر، بےاختیار اُس کے لبوں سے الفاظ پھسلے تھے
چشمِ بد دور…اچانک، کسی کی دھیمی، خمار آلود آواز اُس کے کانوں سے ٹکرائی ۔
ایسا محسوس ہوا جیسے کوئی بہت قریب کھڑا ہو۔وہ خوفزدہ سی ایک دم سے پلٹی۔
کون ہے یہاں؟آواز پھر قریب سے آئی،۔
جس سے اپنی تعریف سننے کو تمہارا دل مچل رہا تھا.۔
اس بار اُس کے بدن میں سنسنی دوڑ گئی، رونگٹے کھڑے ہو گئے۔
اور جب اُس نے سامنے دیکھا…وہی تھا۔
فرش پر ٹانگیں جمائے بیٹھا، پھر آہستہ سے اٹھا۔
اور دیوار کے ساتھ ٹیک لگائے اُسے دیکھ کر مسکرا رہا تھا۔
اُسے اپنی آنکھوں پر یقین نہ آیا، دھڑکن بے ترتیب ہو گئی۔
ت—تم یہاں کیسے آئے؟وہ مسکرا کر بولا۔
اُڑ کر! میرا جہاں دل کرتا ہے، میں وہیں پہنچ جاتا ہوں۔
وہ ایک جنون تھا
شمائلہ مغل
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
وہ ایک جنون تھا ایک شدت سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، جنون اور جذباتی وابستگی کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو عشق کی شدت میں اپنی زندگی کے اہم فیصلے کرتے ہیں اور اس راہ میں مختلف آزمائشوں اور کشمکش کا سامنا کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
عشق اور جنون
جذباتی وابستگی
وفاداری اور قربانی
رشتوں کی آزمائش
اہم لمحات
محبت کا آغاز
جنون کی شدت
مشکلات اور آزمائشیں
اختتام پر ادراک یا وصال
وہ ایک جنون تھا یہ پیغام دیتا ہے کہ بعض اوقات محبت ایک ایسا جنون بن جاتی ہے جو انسان کی پوری زندگی کا رخ بدل دیتا ہے۔
Woh Ek Junoon Tha Urdu Novel by Shamila Mughal PDF
This story offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to stories of emotional reconciliation and faith tested by trials, explore Yaqeen Beyaqeen by Ayesha — a thoughtful after-marriage novel that navigates the delicate balance between certainty and doubt through a deeply human lens.





