Woh Ik Aisa Shajar Ho by Farhat Ishtiaq

Woh Ik Aisa Shajar Ho by Farhat Ishtiaq is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Woh Ik Aisa Shajar Ho by Farhat Ishtiaq

Novel's NameWoh Ik Aisa Shajar Ho
Writer's NameFarhat Ishtiaq
File TypePDF
File Size1.16
Download OptionAvailable

مگر اسے اچانک محسوس ہوا اس کے ہاتھ میں پہنی قیمتی انگوٹی اسے چبنے لگی ہے ۔

اپنی کیفیت سے گھبرا کر وہ کچھ کہنا چاہتی تھی کے وہ بول پڑا۔

کچھ مت کہو ۔صرف مجھے سنو۔میں تم سے سچ بولنا چاہتا ہوں ۔

صرف تمہارے ساتھ بولنا چاہتا ہوں

جو میرے دل میں ہے ۔مجھے یہ بات قبول کرنے میں کوئی عار نہیں ہے

تم دنیا کی پہلی لڑکی ہو جو میرے دل کے دروازے پار کر گئی

وہاں منع کا بورڑ بھی نظرانداز کر میرے دل میں داخل ہو گئی

اور میں تمہیں کبھی دل سے نکال نہیں پایا۔میں ایک کمزور سی لڑکی سے ہار گیا ۔

تمہیں یاد ہے نا مجھے ہارنے سے نفرت ہے ۔میں تم سے ہار گیا

 

 

وہ اک ایسا شجر ہو

مصنفہ: فرحت اشتیاق

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی، فکری

:خلاصہ

 

وہ اک ایسا شجر ہو ایک خوبصورت اور احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، قربانی، خاندانی رشتوں اور زندگی کے نشیب و فراز کو نہایت دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ 

اہم موضوعات

محبت اور ایثار

خاندانی رشتے

صبر اور استقامت

اعتماد اور وفاداری

اہم لمحات

رشتوں کی بنیاد مضبوط ہونا

آزمائشوں کا سامنا

احساسات کی پختگی

اختتام پر سکون اور خوشی

مضبوط کردار، خلوص اور محبت انسان کو ایک ایسے شجر کی مانند بنا دیتے ہیں جو خود بھی سایہ دیتا ہے اور دوسروں کو بھی سہارا بخشتا ہے۔

Woh Ik Aisa Shajar Ho Urdu Novel by Farhat Ishtiaq PDF

 

Woh Ik Aisa Shajar Ho is available for free PDF download with engaging storytelling.

 

If you’re drawn to tales of spiritual awakening and personal growth, explore Rab Se Jurhne Ka Safar by Umm E Huraira — a moving Urdu novel about faith, redemption, and the quiet journey toward inner peace.

If you’re drawn to stories where truth and illusion blur into emotional chaos, explore Bharam Baqa Batil by Mehrunisa Shahmeer, a gripping psychological novel of trauma, deception, and the fragile line between reality and lies.