Woh Ik Lamha e Mohabbat by Sumera Shareef Toor

Woh Ik Lamha E Mohabbat by Sumera Shareef Toor is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Woh Ik Lamha E Mohabbat by Sumera Shareef Toor

Novel's NameWoh Ik Lamha e Mohabbat
Writer's NameSumera Shareef Toor
File TypePDF
File Size1.54
Download OptionAvailable

مجھے ڈاکٹر صاحبہ سے ملنا ہے۔ جو یہاں نئی اپائنٹ ہو کر آئی ہیں

ربدا نے خاصا چونک کر اسے دیکھا۔

اگلے ہی لمحے وہ بغیر ڈرے سہمے سیدھی کھڑی ہو گئی تھی۔

جی کہیے کیا خدمات کر سکتی ہوں آپ کی…

میں ہی نئی اپائنٹمنٹ ہوں یہاں کی۔ اس کے لہجے میں خاصی کاٹ تھی۔

اور بازل خان چونک کر حیران ہو کر اسے دیکھے گیا۔

اسے یقین نہیں آ رہا تھا کہ نئی ڈاکٹرنی یہی لڑکی ہے۔

اس نے فوراً خود کو سنبھالا۔

تو پھر آپ کو میرے ساتھ ہماری حویلی چلنا ہو گا۔

کچھ دیر پہلے ہماری ملازمہ آپ کو بلوانے

 آئی تھیں مگر آپ نے انکار کر دیا۔

ہماری والدہ کافی بیمار ہیں انہیں دکھانا ہے۔

تو یہ اس علاقے کے مالکان میں سے ہے۔

ربدا حیرت زدہ تھی۔ وہ سوچ بھی نہیں سکتی تھی

کہ جاب کے لیے وہ جہاں آئی ہے وہ اسی شخص کا علاقہ ہے۔

 

 

وہ اک لمحہ محبت

مصنفہ: سمیرا شریف طور

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

وہ اک لمحۂ محبت ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس میں ایک مختصر مگر یادگار لمحے سے جنم لینے والی محبت، احساسات اور تقدیر کے حسین امتزاج کو پیش کیا گیا ہے۔ 

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

تقدیر اور امید

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

یادگار ملاقات

محبت کا احساس

رشتوں کی آزمائش

اختتام پر قربت اور سکون

کبھی ایک لمحۂ محبت پوری زندگی کا رخ بدل دیتا ہے اور دل کو ہمیشہ کے لیے نئی امید عطا کر دیتا ہے۔

Woh Ik Lamha e Mohabbat by Sumera Shareef Toor PDF

 

Woh Ik Lamha E Mohabbat is available for free PDF download with engaging storytelling.

 

If you’re drawn to gritty, heart-wrenching romance cloaked in danger and redemption, explore Dasht-e-Wehshat by Mehwish Ali — a tale where love must fight through betrayal, darkness, and the scars we never show.

If you’re drawn to romance mixed with humor, tangled friendships, and emotional twists, check out O Mere Shokh Sanam by Saiqa Abid Virk — a love triangle full of laughter, drama, and unexpected turns.