Yaar Yaaron Se Ho Na Juda Season 1 by Zainab Khan PDF

Yaar Yaaron Se Ho Na Juda Season 1 by Zainab Khan is a romantic Urdu novel about friendship, love, and emotions.

 

Yaar Yaaron Se Ho Na Juda Season 1 by Zainab Khan

Novel's NameYaar Yaaron Se Ho Na Juda Season 1
Writer's NameZainab Khan
File TypePDF
File Size2.79
Download OptionAvailable

..تم جو بھی سزا دو مجھے قبول ہے ..

اسی لئے تمہیں اجازت ہے جتنے تھپڑ مارنے ہیں مار لو ..

احمد کے اطمینان سے کہنے پر وہ حیرت اور بے یقینی سے اس کو دیکھ رہی تھی

میں ..میں سچ میں مار دوں گی .

اس نے زور دیتے ہوئے کہا ہاں تو مار لو ..میں نے منع تھوڑی کیا ہے ..

وہ اسی انداز میں بولا اور زرنور نے صرف ایک لمحہ لیا تھا

سوچنے میں دوسرے ہی لمے اس کا ہاتھ اٹھا تھا

اور احمد کے گال پر نشان چھوڑ گیا تھا

ایک اور الٹے ہاتھ کا تھپڑ اس نے کھینچ کر احمد کے دوسرے گال پر مارا ..

ہاتھ اٹھاتے ہوئے وہ ڈر رہی تھی کے کہیں اسے غصہ نہ آجاۓ

اور بدلے میں کہیں وہ اس کو تھپڑ نہ مار دے ..

لیکن وہ حیران تھی کیوں کے احمد نے کوئی ردعمل نہیں دیا تھا

وہ اسی سکون سے کھڑا اسکو تک رہا تھا بس …

اتر گیا غصہ ؟؟ وہ اور اس کے قریب ہوا تھا

 

 
 

یار یاروں سے ہو نہ جدا (سیزن 1)

مصنفہ: زینب خان

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

یار یاروں سے ہو نہ جدا سیزن 1 ایک دلچسپ کہانی ہے جس میں دوستی، محبت، وفاداری اور مضبوط رشتوں کی اہمیت کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات



دوستی اور وفاداری

محبت اور وابستگی

اعتماد اور خلوص

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

دوستی کا آغاز

رشتوں کی آزمائش

غلط فہمیوں کا خاتمہ

اختتام پر محبت اور مضبوط تعلقات

سچے دوست اور مخلص رشتے زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، جو محبت، اعتماد اور وفاداری سے ہر مشکل کا مقابلہ کر لیتے ہیں۔

Yaar Yaaron Se Ho Na Juda Season 1by  Zainab Khan

 

Yaar Yaaron Se Ho Na Juda Season 1 is available for free PDF download.

 

If you’re drawn to emotional storytelling, love, and a journey of fate and deep relationships, explore Tu Lazmi by Suhaira Awais — a heartfelt novel that beautifully shows how some bonds become an unavoidable part of life.

If you enjoy emotionally intense romance novels that blend love, honor, family traditions, and powerful character development, Ramz e Ishq by Noor Asif is a captivating read worth exploring.