Yaldaa by Muskan Kanwal is a romantic Urdu novel about love, emotions, and relationships.

| Novel's Name | Yaldaa |
|---|---|
| Writer's Name | Muskan Kanwal |
| File Type | |
| File Size | 2.17 |
| Download Option | Available |
ارا…….مم….میں مم…..مر….جاوں گی۔…..یہ…یہ۔۔۔
ذلت دیکھو میں کتنی بدنصیب ہوں مم….. مجھ مرتی کو موت نصیب نہ ہوئی۔
مم….. میں کک….کیا کرو؟؟؟ میں مر جاؤں گی یااااااااااار۔
یا اللہ میں نہیں کر سکتی اس سےشش….شاد……دی میں۔
….چپ کر جاؤ میری جان مجھے تکلیف ہو رہی ہے
تم خدا کے لئے ایسے مت رو اللہ بہتر کرے گا
کیا بہتر کرے گا….سارا ایک بس ایک شخص ہی تو مانگا تھا نہ یاااارررر…..
..بس ایک شخص ……کیوں کیوں ڈالی تھی۔
دل میں وہ خواہش جو زندگی بھر کے لیے بدنامی کا داغ بن کر میرے ساتھ رہے گی ؟؟؟
اچھا اچھا پلیز پہلے خاموش ہو جاؤ
سارا نے اس کے تر رخسار کو پونچتے خود سے لگانا چاہا تھا۔
(دور رہنا اُس سے) ایک کرخت آواز آرام گاہ میں گونجی تھی۔
ان دونوں کی نگاہ دروازے کی سمت اٹھیں۔
وہ وہی موجود تھا۔وہ 32 سالہ زارار وجاہت
سیاہ ٹو پیس پر ہُما رنگ ویس کوٹ زیب تن کیے۔
دونوں ہاتھ جیب میں ڈالے چہرے پر بلا کی کرختگی۔
بھینجے لب ،نگاہ کا مرکز بس وہی تھی۔وہ لمحے یوں ہی خاموشی کی نظر بیتے۔
ایک کی نگاہ میں خوف و نفرت تھا۔
جبکہ مقابل اس شخص کی نگاہیں غیض و غضب میں ڈوبی ہوئی تھیں
ایک منٹ سے کم وقت میں نکل جاؤ
یہاں سے اور دوبارہ کبھی قدم نہیں رکھنا میرے گھر میں۔
یلدا
مصنفہ: مسکان کنول
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
یلدا ایک جذباتی اور رومانوی کہانی ہے جس میں محبت، احساس اور رشتوں کی گہرائی کو دکھایا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو زندگی کی مشکلات اور جذباتی کشمکش کے باوجود ایک دوسرے سے جڑے رہنے کی کوشش کرتے ہیں اور اپنے رشتے کی اصل اہمیت کو سمجھتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور احساس
رشتوں کی اہمیت
جذباتی کشمکش
وفاداری
اہم لمحات
محبت کا آغاز
دوریاں اور آزمائش
احساس کی بیداری
اختتام پر سکون اور قربت
یلدا یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت وقت اور حالات کے باوجود اپنی جگہ برقرار رکھتی ہے۔
Yaldaa Urdu Novel by Muskan Kanwal Free PDF Download
This story offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to emotional storytelling, love, and a gripping journey of fate and relationships, explore Karzal by Anum Sana — a captivating novel filled with romance, drama, and powerful twists that keep you engaged till the end.





