Yaqeen-e-Kamil by Mehrunisa is an Islamic Urdu novel about faith and spiritual growth.

| Novel's Name | Yaqeen e Kamil |
|---|---|
| Writer's Name | Mehrunisa |
| File Type | |
| File Size | 2.22 |
| Download Option | Available |
مرحا اپنے کمرے میں بیٹھی کب سے اپنے انگھوٹے پہ لگی سیاہی کو دیکھ رہی تھی۔
صائم اور نتاشہ کو تو اس نے سچ نہیں بتایا تھا پر اب تک وہ خود بھی نہیں سمجھ پارہی تھی
کہ آخر اس نے حدید عالم شاہ کو ووٹ کیوں دیا وہ دونوں تو ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں
ایک دوسرے کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتے تو پھر کیوں؟کیا وہ اسکے عالم انکل کا بیٹا ہے
اس لیے یا وہ اسکی پیاری گڑیا کا بھائی ہے اس لیے یا شاید وہ کبھی اسکا دوست ہوا کرتا تھا اس لیے۔
وجہ جو بھی ہو حدید آخر تم نے اپنی پوری محنت لگا کر عالم انکل کا سپنا سچ کر ہی دیا۔
Congratulations and best of luck Hudaid for your future.
اپنے بچپن کے دوست کو چاند کو دیکھتے ہوۓ اس نے یہ الفاظ کہے۔
وہ جانتی تھی یہ الفاظ اس تک کبھی نہیں پہنچیں گے پر ایک دوست کا کہنا تو فرض تھا نہ۔
اب چاہے جتنی بھی نفرت ہو پر کبھی دوستی بھی تو انہوں نے پوری ایمانداری سے نبھائی تھی۔
یقینِ کامل
مصنفہ: مہرالنساء
صنف: رومانوی، جذباتی، روحانی، سماجی
:خلاصہ
یقینِ کامل ایک گہرا اور فکر انگیز ناول ہے جس میں ایمان، صبر، تقدیر اور اللہ پر کامل یقین کے تصور کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
ایمان اور توکل
صبر اور استقامت
امید اور ہدایت
اصلاحِ نفس
اہم لمحات
یقینِ کامل ایک ایسی کہانی ہے جو یہ سکھاتی ہے کہ جب انسان دل سے یقین کرنا سیکھ لے تو زندگی خود اس کے لیے آسان راستے بنا دیتی ہے۔
Yaqeen-e-Kamil Urdu Novel by Mehrunisa Free PDF
Yaqeen E Kamil by Mehrunisa is available for free PDF download.
If you’re drawn to the pull of forbidden love and emotional intensity, explore Ishq-e-Qaid by Rimsha Hussain — a passionate Urdu novel where love, fate, and inner turmoil weave a gripping story.
If you’re drawn to intense emotions and heartfelt storytelling, explore Ishq E Janan by Suneha Rauf — a gripping tale of love, sacrifice, and emotional struggles that deeply tests the heart.





