Ye Jo Raig E Dasht E Firaaq Hai by Wajeeha Yousafzai

Ye Jo Raig E Dasht E Firaaq Hai by Wajeeha Yousafzai is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Ye Jo Raig E Dasht E Firaaq Hai by Wajeeha Yousafzai

Novel's NameYe Jo Raig E Dasht E Firaaq Hai
Writer's NameWajeeha Yousafzai
File TypePDF
File Size1.29
Download OptionAvailable

لیکن میری خواہش ہے کہ جب میں مر جاٶں

تو اس کی آنکھوں میں آنسو ہو اور دل میں قیامت سی تڑپ ہو

اور وہ مجھے کہے کہ ثمن اٹھ جاٶ مجھ سے ایسا مذاق مت کرو

اور میں نہ اٹھ کر اس کو حیران کردوں

اس پل وہ میرے قریب بیٹھ کر مجھ سے ہر زیادتی ہر ظلم کی معافی مانگے

اور میں اس وقت اسے معاف نہ کر سکوں

وہ مجھ سے معافی کی بھیک مانگے لیکن میرا جسم بے حس و حرکت ہو چکا ہو

میری روح میرے جسم سے پرواز کر چکی ہو

اس کا قلم اس کا ساتھ چھوڑنے لگا

اس کی ڈائری اس کے سامنے پڑی تھی لیکن اب وہ لکھنے سے قاصر تھی

اسکی آنکھیں بند ہو رہی تھیں وہ نیچے گرتی جا رہی تھی

سب مناظر دھندلانے لگے تھے چاروں طرف اندھیرا چھانے لگا تھا ۔۔۔۔

 

 

یہ جو ریگِ دشتِ فراق ہے

مصنفہ: وجیہہ یوسفزئی

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

یہ جو ریگِ دشتِ فراق ہے ایک درد سے بھرپور رومانوی کہانی ہے جس میں جدائی، انتظار، محبت اور امید کے جذبات کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو فراق کی اذیت، وقت کی آزمائش اور بدلتے حالات کے باوجود اپنے عشق اور رشتے سے وفادار رہتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور جدائی

انتظار اور امید

وفاداری اور خلوص

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

محبت کا آغاز

جدائی کی آزمائش

حقیقت کا انکشاف

اختتام پر وصال اور سکون

سچا عشق فراق کی تپتی ریت میں بھی امید، صبر اور وفاداری کے چراغ روشن رکھتا ہے۔

Ye Jo Raig E Dasht E Firaaq Hai by Wajeeha Yousafzai

 

Ye Jo Raig E Dasht E Firaaq Hai is available for free PDF download with engaging storytelling.

 

If you’re drawn to soulful and inspiring love, explore Tum Z ee st Ka Hasil Ho by Areej Shah — an Urdu novel that celebrates love’s ability to elevate life and uncover true purpose.

If you’re drawn to emotional storytelling, love, and a journey of fate and deep relationships, explore Tu Lazmi by Suhaira Awais — a heartfelt novel that beautifully shows how some bonds become an unavoidable part of life.