Ye Larki Haye Allah by Pari Vash is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Ye Larki Haye Allah |
|---|---|
| Writer's Name | Pari Vash |
| File Type | |
| File Size | 2.55 |
| Download Option | Available |
آپکامطلب کیا ہے…کیا میں ڈراؤنی ہوں… خطرناک ہوں؟
حیات نے اسکی آنکھوں میں دیکھ کر تیکھے لہجے میں پوچھا.
وہ اپنی توہین بھلا کیسے برداشت کرتی.
میرے لئے تو کبھی کبھی جان لینے کی حد تک خطرناک ہوجاتی ہو
پرنسیس.شیرافگن نے اسکی سنہری آنکھوں میں دیکھ کر ذو معنی انداز میں کہا.
جسے حیات بنا سمجھے ناک چڑھا کے منہ پھلا کر دوسری طرف دیکھنے لگی.
ہاں میں تو خطرناک ہی لگوں گی اب ہانی صاحبہ جو آگئیں ہیں.
حیات غصے میں آہستہ سے بڑبڑائی
شیرافگن چمکتیں آنکھوں سے حیات کو دیکھ رہا تھا.
پھر اسے کاندھوں سے تھام کر اپنی طرف موڑا. منہ نہ موڑو یار.
یہ بات مجھ سے برداشت نہیں ہوگی.
شیرافگن نے اسے دیکھ کر سنجید گی سے کہا.
حیات نے حیرت سے اسے دیکھا
تمہاری یہ سونے جیسی آنکھیں مجھے بہت اچھی لگتیں ہیں
یہ لڑکی ہائے اللہ
مصنفہ: پری وش
صنف: رومانوی، مزاحیہ، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
یہ لڑکی ہائے اللہ ایک ہلکی پھلکی اور دلچسپ کہانی ہے جس میں محبت، شرارت، نوک جھونک اور دلکش کرداروں کی خوبصورت کیمسٹری کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جن کی دلچسپ ملاقاتیں اور مزاحیہ حالات محبت کو ایک منفرد رنگ دیتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور اپنائیت
مزاح اور شرارت
اعتماد اور وفاداری
خاندانی رشتے
اہم لمحات
دلچسپ ملاقات
نوک جھونک کا آغاز
رشتوں کی آزمائش
اختتام پر خوشی اور قربت
محبت میں مسکراہٹ، خلوص اور باہمی احترام ہر رشتے کو خوبصورت اور یادگار بنا دیتے ہیں۔
Ye Larki Haye Allah Urdu Novel by Pari Vash Free PDF
Ye Larki Haye Allah is available for free PDF download with engaging storytelling.
If you believe in love that battles fate and traditions, explore Tu Muqaddar Mera by Suneha Rauf — a story of forced loyalties, emotional intensity, and the choice between duty and heart.
If you believe in stories that challenge gender bias and celebrate the strength of daughters, explore Beti by Ek Sham Saloni — a deeply emotional novel about resilience, dignity, and a girl’s fight for her place in a world that often overlooks her.





