Ye Qasoor Mera Hai by Jiya Abbasi

Ye Qasoor Mera Hai by Jiya Abbasi is an emotional Urdu novel about love and relationships.

Ye Qasoor Mera Hai by Jiya Abbasi

Novel's NameYe Qasoor Mera Hai
Writer's NameJiya Abbasi
File TypePDF
File Size1.64
Download OptionAvailable

کیا لگتی ہے میری؟؟

بیوی ہے وہ میری۔

کیف نے گریبان سے پکڑ کر اُٹھایا

اور اپنے مقابل کھڑا کیا۔

کیا ثبوت ہے یہ تیری بیوی ہے؟؟

وہاں کھڑے دوسرے شخص نے سوال کیا۔

ثبوت چاہیے؟؟

کیف نے اپنے سامنے کھڑے آدمی کا سر پکڑ کر دیوار میں دے مارا۔

کچھ دیر پہلے جو دیوار برف کی طرح سفید تھی

اب اس کے خون سے رنگ کر لال ہوگئی تھی۔

کیف کا جنون دیکھ کر کوئی اُس آدمی کو بچانے کے لیے آگے نہیں بڑھا

کچھ اس کے غصّے کا اثر تھا

اور کچھ اس کی شخصيت کا روب وہ دیکھنے سے ہی اس ملک کا نہیں لگتا تھا۔

 

 

یہ قصور میرا ہے

مصنفہ: جیا عباسی

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

یہ قصور میرا ہے ایک درد بھرا اور احساسات سے بھرپور ناول ہے جس میں محبت، غلطیوں، پچھتاوے اور خود احتسابی کو نہایت مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے

اہم موضوعات

غلطیاں اور پچھتاوا

محبت اور معافی

خود احتسابی

رشتوں کی اہمیت

اہم لمحات

غلطی کا ہونا

رشتے میں دراڑ

پچھتاوا اور احساس

اختتام پر معافی یا سبق

یہ قصور میرا ہے یہ پیغام دیتا ہے کہ انسان سے غلطی ہو سکتی ہے، مگر اصل عظمت اپنی غلطی کو ماننے اور اسے درست کرنے میں ہے۔

Ye Qasoor Mera Hai Urdu Novel by Jiya Abbasi Free PDF 

 

Ye Qasoor Mera Hai by Jiyya Abbasi is available for free PDF download with engaging storytelling.

 

If you’re drawn to emotionally intense and dramatic romantic stories, explore Ziddi Ishq by Mahnoor Shehzad — a powerful Urdu novel about trauma, survival, and love struggling through pain.

If you’re drawn to emotional storytelling, ego versus love, and a deeply engaging journey of relationships, explore Anaa by Samena Mubeen — a powerful novel that beautifully reflects how pride and emotions shape human connections.