Yeh Dosti Milti Hai Naseeb Se by Rose Marie is a romantic Urdu novel that explores the themes of love and friendship.

| Novel's Name | Yeh Dosti Milti Hai Naseeb Se |
|---|---|
| Writer's Name | Rose Marie |
| File Type | |
| File Size | 2.38 |
| Download Option | Available |
جی سر؟؟ سوالیہ نظریں لیئے وہ اسکے قریب آئی۔
مس عائشہ ادھر آئیے۔ اسنے لیپ ٹاپ اسکی جانب تھوڑا ترچھا کیا تھا۔
عائشہ چند قدم چلتی اسکے قریب میز کے پاس جا کھڑی ہوئی۔
مس عائشہ یہ مہریہ فاونڈیشن کے ساتھ میٹنگ کی تمام ڈیٹیلز ہیں۔
آپ پہ زیادہ بوجھ نا ہو اس وجہ سے یہ میں نے رات کو سیٹ کر لیں تھیں۔
آپکو بس اس طرح کرنا ہے کہ۔۔
وہ ہنوز لیپ ٹاپ پہ نظر ٹکائے اسکو سمجھانے میں لگا تھا
کہ عائشہ پہ نگاہ پڑتے اسکے بقیہ الفاظ اسکے منہ میں ہی دب گئے تھے۔
مس عائشہ آپکی طبیعت تو ٹھیک ہے؟؟۔
اسنے گھبراہٹ میں عائشہ کو مخاطب کیا
جو کہ اپنی پیشانی پہ ہاتھ رکھے کھڑی تھی۔
یہ دوستی ملتی ہے نصیب سے
مصنفہ: روز میری
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
یہ دوستی ملتی ہے نصیب سے ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس میں دوستی، اعتماد، محبت اور مضبوط رشتوں کی اہمیت کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
دوستی اور وفاداری
اعتماد اور خلوص
محبت اور اپنائیت
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
دوستی کا آغاز
رشتوں کی آزمائش
اعتماد کی بحالی
اختتام پر خوشی اور سکون
سچی دوستی قسمت کا انمول تحفہ ہوتی ہے، جو خلوص، اعتماد اور وفاداری سے ہمیشہ قائم رہتی ہے۔
Yeh Dosti Milti Hai Naseeb Se Urdu Novel by Rose Marie
Yeh Dosti Milti Hai Naseeb Se is available for free PDF download with engaging storytelling.
If you’re drawn to the pull of forbidden love and emotional intensity, explore Ishq-e-Qaid by Rimsha Hussain — a passionate Urdu novel where love, fate, and inner turmoil weave a gripping story.
If you’re drawn to emotional storytelling, self-discovery, and a journey of life’s ups and downs, explore Safar by Arfa Ali — a heartfelt novel that beautifully reflects struggle, growth, and the meaning of life’s journey.





