Yeh Ishq by Hamna Tanveer

Yeh Ishq by Hamna Tanveer is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Yeh Ishq by Hamna Tanveer

Novel's NameYeh Ishq
Writer's NameHamna Tanveer
File TypePDF
File Size4.23
Download OptionAvailable

آہل اگر تم نہ آےُ اور میں گر کر مر گئ

پھر,, دانی نیچے دیکھتی سوچنے لگی۔۔۔

ہاں بولو آہل,, آنا فون کان سے لگاےُ بولی۔۔۔

معلوم نہیں پہلے تو کمرے میں تھی

, آنا نے کہ کر چہرہ اوپر اٹھایا تو ششدہ رہ گئ۔۔۔

اووہ مائ گاڈ آہل وہ سچ میں ٹیرس پر کھڑی ہے۔۔۔

پاگل ہے وہ,, اسے بولو میں آ رہا ہوں نیچے اتر جاےُ وہ

, آہل گاڑی کی سپیڈ بڑھاتا ہوا۔۔

۔بولا۔۔۔اوکے ایک منٹ,,آنا فون کان سے ہٹا کر دانی کو دیکھنے لگی۔۔

۔دانی آہل آ رہا ہے تم پلیز نیچے اتر جاؤآنا حلق کے بل چلائی۔۔

۔تم جھوٹ بول رہی ہودانی آنسو بہاتی ہوئی بولی

 

 
 

یہ عشق

مصنفہ: حمنا تنویر

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

 

یہ عشق ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، قربانی اور رشتوں کی نزاکت کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو عشق کی راہ میں مختلف آزمائشوں اور جذباتی کشمکش کا سامنا کرتے ہوئے اپنے تعلق کو نبھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

قربانی اور ایثار

اہم لمحات

محبت کا آغاز

رشتوں کی آزمائش

احساسات کی گہرائی

اختتام پر قربت اور سکون

سچا عشق خلوص، صبر اور وفاداری کے ساتھ ہر مشکل کو آسان بنا دیتا ہے۔

Yeh Ishq Urdu Novel by Hamna Tanveer Free PDF Download

 

Yeh Ishq offers engaging storytelling. Free PDF download.

 

If you’re drawn to intense emotions and the powerful grip of love and fate, explore Ishq E Qaid by Rimsha Hussain — a gripping story of passion, pride, and emotional captivity that tests hearts at every turn.

If you’re drawn to tales of spiritual awakening and personal growth, explore Rab Se Jurhne Ka Safar by Umm E Huraira — a moving Urdu novel about faith, redemption, and the quiet journey toward inner peace.