Zeest k Rang Mohabbat ke Sung by Sitara Naz

Zeest k Rang Mohabbat ke Sung by Sitara Naz is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Zeest k Rang Mohabbat ke Sung by Sitara Naz

Novel's NameZeest k Rang Mohabbat ke Sung
Writer's NameSitara Naz
File TypePDF
File Size1.91
Download OptionAvailable

شاہ میر صبح سے بےچینی سے روشنی کا انتظار کر رہا تھا۔

دو دن مصروفیت کے باعث روشنی سے ملاقات نہیں ہو سکی تھی۔

روشنی کو کال کرتے ساتھ غصے سے مخاطب ہوا۔

آپ ابھی تک ڈیوٹی پے نہیں آئیں۔۔۔۔”

روشنی اس کے غصے کی وجہ سے ڈرتے ڈرتے بولی۔سر۔ ۔۔۔۔

میں نے پروین خالہ کو بتا دیا تھا۔۔۔۔۔

آج وہ میری جگہ ڈیوٹی دیں گیں۔۔۔۔۔۔

کیوں۔۔۔۔۔ایسا کیا ہو گیا۔۔۔۔۔۔

آپ نے مجھے بتانا مناسب بھی نہیں سمجھا۔۔۔۔۔ ۔

میر کا غصہ عروج پر پہنچ گیا۔سوری سر۔۔۔۔۔

میرے بھائی کا کل شام کو ایکسیڈنٹ ہو گیاتھا۔۔۔۔۔

کچھ دیر پہلے ہم گھر واپس لائے ہیں۔۔۔۔۔

روشنی کی اطلاع پر شاہ میر کو شرمندگی نے گھیر لیا۔

سوری۔۔۔مجھے نہیں پتہ تھا۔۔۔۔

میر کی شرمندگی میں ڈوبی آواز ابھری۔اٹس اوکے سر۔۔۔

سوری کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔میں کل آو گی۔۔۔۔۔

روشانے۔۔۔۔۔جلدی کرو ۔۔۔۔۔

فون کے دوسری طرف سے آتی آواز سن کر شاہ میر شاکڈ ہوا۔

ذہن کےپردے پر کچھ سال پہلے کے منظر لہرائے۔

جب پاپا کے ساتھ روشانے کی برتھ ڈے پر گیا تھا۔

اس کے بعد آخری بار روشانے کے آٹھویں کلاس

میں ٹاپ کرنے پر پارٹی اٹینڈ کی تھی۔

 

 
 

زیست کے رنگ محبت کے سنگ

مصنفہ: ستارہ ناز

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

 

زیست کے رنگ محبت کے سنگ ایک خوبصورت کہانی ہے جس میں محبت، زندگی کے مختلف رنگوں اور رشتوں کی اہمیت کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو خوشیوں اور آزمائشوں کے درمیان محبت کا دامن تھامے رکھتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

زندگی کی آزمائشیں

رشتوں کی اہمیت

اہم لمحات

محبت کا آغاز

مشکلات کا سامنا

احساسات کی پختگی

اختتام پر قربت اور سکون

زندگی کے ہر رنگ کو محبت، صبر اور خلوص کے ساتھ قبول کرنے سے ہی حقیقی خوشی حاصل ہوتی ہے۔

Zeest k Rang Mohabbat ke Sung Urdu Novel by Sitara Naz

 

Zeest k Rang Mohabbat ke Sung by Sitara Naaz offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re captivated by tales of artistic dreams and emotional resilience, explore Chand Meri Dastaras Mein by Ana Ilyas — a heartfelt university-setting romance where ambition, sacrifice, and the longing to create intertwine.

Explore the captivating world of Ek Lafz Ishq Season 2 by Areej Shah — a compelling Urdu romantic saga that delves into themes of love, revenge, and emotional turmoil.