Zeh Taa Nah Nafrat Com by Soha Khan is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Zeh Taa Nah Nafrat Com |
|---|---|
| Writer's Name | Soha Khan |
| File Type | |
| File Size | 968 KB |
| Download Option | Available |
ایک ماہ گزر چکا تھا زرغونہ کو کھوئے۔۔۔۔
اس ایک ماہ میں زمان نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی تھی
زرغونہ کا پتالگانے کی مگر ناکام رہانا جانے حاتم ملک نے اُسے کہاں رکھا ہوا ہے
اسکے لیے اب وہ دن رات کوشش کر رہا تھا۔۔۔۔
اُس نے اس شہر کے سب پولیس سٹیشن میں زرغونہ کی گم شدگی کی رپورٹ لکھوائی۔۔
تھی مگر ابھی تک کچھ ہاتھ نہیں آیا تھا۔
زمان کو اس ایک ماہ میں اپنا آپ خالی سا محسوس ہونے لگا تھا
وہ نہیں جانتا تھا کے اُسے زرغونہ کی اتنی بری عادت پڑ جائے گی
کے وہ بلکل اس کے بغیر نہیں رہ سکے گا۔۔۔۔
اُس نے اپنی حالت بلکل کسی پاگل کی طرف بنالی تھی۔
ایسی ویران ہوئیں آنکھیں تیرے بعد کہ۔۔
میں سو بھی جاؤں تو کوئی خواب نہیں آتا مُجھے
زہ تا نہ نفرت کوم
مصنفہ: سوہا خان
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
زہ تا نہ نفرت کوم ایک جذباتی کہانی ہے جس میں نفرت، محبت اور بدلتے ہوئے انسانی رویوں کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو غلط فہمیوں اور تلخ تجربات کے باوجود محبت اور معافی کا راستہ اختیار کرنا سیکھتے ہیں۔
اہم موضوعات
نفرت اور محبت
معافی اور درگزر
جذباتی کشمکش
رشتوں کی اہمیت
اہم لمحات
غلط فہمیوں کا آغاز
رشتوں میں دوریاں
حقیقت کا انکشاف
اختتام پر صلح اور سکون
نفرت دلوں کو دور کرتی ہے، جبکہ محبت اور معافی رشتوں کو دوبارہ جوڑنے کی طاقت رکھتی ہے۔
Zeh Taa Nah Nafrat Com Urdu Novel by Soha Khan Free PDF
Zeh Taa Nah Nafrat Com offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you believe love can heal, hurt, and haunt all at once, dive into Ishq Pagal Kar Deta Hai by Samreen Shah — a passionate tale where the boundaries of obsession and devotion blur.
If you enjoy emotionally charged, post-marriage romance with a touch of thrilling tension, explore Be Jorr by Zoya Hassan — a captivating story where love and duty challenge the bonds of marriage.





