Zidd (Junoon Ki Inteha) by SA Khanzadi PDF

Zidd (Junoon Ki Inteha) by SA Khanzadi is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Zidd (Junoon Ki Inteha) By SA Khanzadi

Novel's NameZidd (Junoon Ki Inteha)
Writer's NameSA Khanzadi
File TypePDF
File Size5.00
Download OptionAvailable

ایک دن کی تو بات ھے راج۔۔۔۔

کون سا ہمیشہ ا

دعا ابھی بول رہی تھی کہ معراج نے اسکو چپ کروا دیا۔۔

بس کرو۔۔۔کچھ الٹا مت بولو۔

معراج نے اسکو اور مظبوطی سے اپنی بھاہوں میں بھرا تھا۔

پھر تھوڑی دیر بعد الگ ھوا تھا۔

دعا نے معراج کی آنکھوں میں نمی دیکھی تھی۔۔

دیکھو ادھر ادھر مت جانا۔

اپنا بہت خیال رکھنا۔معراج اب دعا کو ہاتھ تھام کر سمجھا رہا تھا۔

پھر ماتھا چوم کر کمرے سے باہر نکل گیا تھا۔۔

دعا معراج کے پیچھے نہیں گئ تھی۔۔

اج معراج کو جاتا دیکھنا اسکو بہت مشکل لگ رہا تھا۔

ایک پل کے لیے دعا کی بھی انکھیں نم ھوئ تھی۔۔

 

 

ضد (جنون کی انتہا)

مصنفہ: ایس اےخانزاد ی

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

ضد (جنون کی انتہا) ایک شدتِ جذبات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، ضد، جنون اور زندگی کے مشکل فیصلوں کو دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور جنون

ضد اور انا

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

محبت کا آغاز

ضد اور اختلافات کا سامنا

رشتوں کی آزمائش

اختتام پر حقیقت کا ادراک اور سکون

حقیقی محبت ضد یا انا سے نہیں، بلکہ صبر، خلوص، اعتماد اور ایک دوسرے کو سمجھنے سے پروان چڑھتی ہے۔

Zidd (Junoon Ki Inteha) Urdu Novel by SA Khanzadi PDF

 

Zidd (Junoon Ki Inteha) is available for free PDF download.

 

If you’re drawn to adventure, mystery, and stories inspired by history and culture, explore Karakoram Ka Taj Mehal by Nimra Ahmed — a captivating novel that blends suspense, exploration, and thought-provoking themes into an unforgettable journey.

If you’re drawn to love’s enduring power amid tragedy, explore Mohabbatein Season 3 by Rimsha Hussain — a poignant continuation of a saga where romance, revenge, and fate intertwine in heart-stirring ways.