Ziddi Junoon by Naina Khan is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Ziddi Junoon |
|---|---|
| Writer's Name | Naina Khan |
| File Type | |
| File Size | 2.61 |
| Download Option | Available |
برہان جلدی سے اسکے پاس آیا مگر بولا
کچھ نہیں جبکہ سالار دیوار سے ٹیک لگائے سوالیہ نظروں سے ڈاکٹر کو دیکھ رہا تھا۔
آئی ۔ ایم۔سوری۔شی از نو مور۔
ڈاکٹر کے یہ الفاظ سالار کے کانوں میں بار بار گونجنے لگے۔
شی از نو مور۔ شی از نو
مور ۔سالار کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھایا تھا
اور پھر بے جان پتلے کی طرح لڑکتا ہوا وہ زمین بوس ہو چکاتھا۔
اس نے چیختے ہوئے سالار کو بڑی مشکل سے پیچھے کی طرف لاتے ہوئے کہا
کیونکہ سالار بلکل جنونی ہو چکا تھا اور اسکے آگے اسکی کیا طاقت ۔
بہت مشکل سے وہ اسے چند قدم پیچھے ہٹا پایا تھا۔
چھوڑو ۔ چھوڑو مجھے برہان ۔۔عین کے پاس جانے دو مجھے ۔ جانے دو ۔
وہ مر جائے گی۔ مجھے اسےبچانا ہے ۔۔ چھوڑ مجھے۔مجھے چھوڑو۔
ضدی جنون
مصنفہ: نینا خان
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
ضدی جنون ایک شدتِ جذبات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، ضد اور مضبوط ارادوں کے درمیان کشمکش کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خوابوں اور رشتوں کے لیے ہر مشکل کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور جنون
ضد اور عزم
جذباتی کشمکش
اعتماد اور وفاداری
اہم لمحات
غیر متوقع ملاقات
رشتوں کی آزمائش
احساسات کی پختگی
اختتام پر قربت اور کامیابی
سچا جذبہ تب ہی کامیاب ہوتا ہے جب ضد کو سمجھداری، صبر اور خلوص کے ساتھ جوڑا جائے۔
Ziddi Junoon Urdu Novel by Naina Khan Free PDF
Ziddi Junoon offers engaging storytelling. Free PDF download.





