Zindagi Gulzar Hai By Umera Ahmed

Zindagi Gulzar Hai by Umera Ahmed is a social Urdu novel about hope, love, and self-respect.

 

Zindagi Gulzar Hai by Umera Ahmed

Novel's NameZindagi Gulzar Hai
Writer's NameUmera Ahmed
File TypePDF
File Size6.72
Download OptionAvailable

ہمیں خدا پر صرف اس وقت پیار آتا ہے جب وہ ہمیں مالی طور پر آسودہ کر دے۔۔۔

اور اگر ایسا نہ ہو تو ہم اسے طاقتور ہی نہیں سمجھتے۔۔

ہم نماز کے دوران اللہ اکبر کہتے ہیں.۔۔

اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ اللہ سب سے بڑا ہے۔۔

اور نماز ختم کرتے ہی روپے کو بڑا سمجھنا شروع گر دیتے ہیں۔۔

مجھے ایسا لگتا تھا خدا مجھ سے نفرت کرتا ہے،۔۔

حالانکہ ایسا نہیں تھا. خدا تو ہر ایک سے محبت کرتا ہے۔۔

اس لئے تو اس نے مجھے آزمائشوں میں ڈالا۔۔

اور وہ اپنےانہیں بندوں کو آزمائش میں ڈالتا ہے۔۔۔۔

انہیں بندوں کو آزمائش میں ڈالتا ہے۔۔۔۔

جن سے وہ محبت کرتا ہے۔۔

 

 

زندگی گلزار ہے

مصنفہ: عمیرہ احمد

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

زندگی گلزار ہے ایک دل کو چھو لینے والا اور حقیقت کے قریب ناول ہے جس میں محبت، خودی، معاشرتی فرق اور زندگی کے تلخ و میٹھے تجربات کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

خودی اور عزتِ نفس

معاشرتی فرق

محبت اور تبدیلی

محنت اور کامیابی

اہم لمحات

تعلیمی ماحول میں ملاقات

نظریات کا ٹکراؤ

احساس اور تبدیلی

زندگی کے فیصلے اور کامیابی

 

زندگی گلزار ہے ایک خوبصورت پیغام دیتا ہے کہ زندگی مشکلات کے باوجود خوبصورت ہو سکتی ہے اگر انسان محنت، صبر اور مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھے۔

Zindagi Gulzar Hai Urdu Novel by Umera Ahmed Free PDF

 

Zindagi Gulzar Hai by Umera Ahmed is available for free PDF download.

 

If you’re drawn to intense emotions and heartfelt storytelling, explore Ishq E Janan by Suneha Rauf — a gripping tale of love, sacrifice, and emotional struggles that deeply tests the heart.

If you love social romance with depth and character-driven drama, check out Hum or Tum by Zeela Zafar — a popular Urdu novel that explores conflict, desire, and relationships in everyday life.