Zulm Had Se Badh Kar by Elish Khan is an emotional Urdu novel about relationships and life’s challenges.

| Novel's Name | Zulm Had Se Badh Kar |
|---|---|
| Writer's Name | Elish khan |
| File Type | |
| File Size | 1.31 |
| Download Option | Available |
اگر وہ چاہتی تو بے جا ظلم پر وہ پولیس میں رپورٹ کر وا دیتی۔۔
مگر ۔۔۔وہ تمھاری طرح نہیں تھی۔۔۔
مگر با باوہ اپنی مرضی سے ۔۔۔ ابھی شاہ بول ہی رہا تھا۔۔۔
میر ادل چاہ رہا ہے کہ اسکے ساتھ ساتھ تمہیں بھی اس گھر سے نکال دوں۔۔
کہ ہمدان صاحب نے ایک زور دار تھپڑ شاہ کو مارا۔۔۔
شاہ گال پر ہاتھ رکھ کر بولا۔۔۔
بابا۔۔۔۔۔۔ آپ نے اسکی وجہ سے اپنے بیٹے پر ہاتھ اٹھایا۔۔۔
شاہ میں نے اسکی وجہ سے نہیں مارا۔۔۔
بلکہ تم نے ہی مجھے مجبور کیا ہے۔۔۔”
اب دفعہ ہو جاؤ ۔۔۔ اس سے پہلے کہ میں تمھارا منہ توڑ دوں۔۔”
شاہ یہ سنکر فورا کمرے سے نکل گیا۔
اپنے کمرے میں آکر اپنے ہر چیز تمہیں نہیں کر دی۔۔۔ وہ غصہ میں چیخ رہا تھا۔۔۔
alisha siddiqui.i will kill you.
ظلم حد سے بڑھ کر
مصنفہ: ایلیش خان
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی، سسپنس
:خلاصہ
ظلم حد سے بڑھ کر ایک درد بھری کہانی ہے جس میں ناانصافی، ظلم اور حق کے لیے جدوجہد کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو سخت حالات کے باوجود ہمت اور حوصلے سے اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔
اہم موضوعات
ظلم اور ناانصافی
ہمت اور استقامت
صبر اور حوصلہ
انصاف کی تلاش
اہم لمحات
ظلم کا آغاز
مشکلات کا سامنا
سچائی کا انکشاف
اختتام پر انصاف اور سکون
ظلم ہمیشہ عارضی ہوتا ہے، جبکہ سچائی، صبر اور انصاف آخرکار کامیاب ہوتے ہیں۔
Zulm Had Se Badh Kar Urdu Novel by Elish Khan Free PDF
Zulm Had Se Badh Kar offers engaging storytelling. Free PDF download.
If you’re craving a journey of self‑discovery and hope, dive into Safar-e-Kun by Aliza Ayat — an uplifting Urdu novel about transformation, resilience, and chasing new beginnings.
If you’re drawn to evocative moments and emotional depth, check out December Ki Sham Tum Mein Aur Barish by Shahzadi Hifsa — a touching Urdu novel about love, longing, and the bittersweet beauty of memories.





